منقبت در شان حضرت علی کرم اللہ وجہہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

لائے کہاں سے دہر بیان ابو ترابرشک لسانیات ، لسان ابو تراب کرتا ہے آسمان بھی جھک کر انھیں سلاماللہ نے بڑھائی ہے شان ابو تراب قسمت پہ میری رشک کریں مہر و ماہ بھیدل میں ہے میرے نقش نشان ابو تراب ملعون ہے یزید ، سبھی کہتے ہیں یہیحضرت حسین جب کہ ہیں جان … Read more

منقبت در شان حضرت خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

حمد باری میں تھا ہر لمحہ معین الدین کااس لیے عالم میں ہے شہرہ معین الدین کا پیار ہر اک دل میں ہے خواجہ معین الدین کامرکز عشق و وفا روضہ معین الدین کا شر سے وہ رخصت ہوا اور خیر کی جانب چلاجس بشر کو مل گیا صدقہ معین الدین کا ہند کا راجہ … Read more

منقبت در شان رئیس اڈیشا حضرت مجاہد ملت علامہ حبیب الرحمان علیہ الرحمۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

حق کی وہ تبلیغ کرتا ہے بہت آرام سےخوف کھاتا ہے مجاہد کب کہاں انجام سے جس بشر کو قلب سے ہے انسیت اسلام سےسرفراز اس کو کیا ہے آپ نے انعام سے نائب اپنا حضرت صدر افاضل نے کیادنگ دشمن ہوگیا ہے تیرے استفہام سے تو نے رخصت پر عزیمت کو سدا دی فوقیتہوگیا … Read more

منقبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہو آل جناب نبی غوث اعظمہو ہر اک ولی کے ولی غوث اعظم ترے در پہ علم و ادب کی ہر اک شاخادب سے ہے اب بھی کھڑی غوث اعظم جو دیکھا تمھارے کرم کے فلک کومصیبت تھکی رہ گئی غوث اعظم نبی و علی کے لعابوں کے صدقےتمھیں مل گئی آگہی غوث اعظم عبادت … Read more

اردو۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

آنکھ اردو کی کتنی پیاری ہےشاعری اس پہ ہم نے واری ہے اپنے اسلاف کی ہے یہ محنتلہلہاتی جو اس کی کیاری ہے اس کے باغات رکھتے ہو ویرانپھر بھی کہتے ہو یہ ہماری ہے ؟ جس کو دیکھو ، وہ اس کا گرویدہاک عجب اس میں سحر کاری ہے وقت ہی اس پہ ہے … Read more

قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ… از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

مخزن رشد و ہدایت، غوث اعظم دستگیرہیں ضیاۓ شمع الفت، غوث اعظم دستگیر کیا بیاں ہو تیری عظمت، غوث اعظم دستگیررب بڑھاۓ تیری رفعت، غوث اعظم دستگیر وقت کے مفتی، مجدد اور محدث بھی ہوۓآپ ہیں فخر ولایت، غوث اعظم دستگیر کر نہیں سکتا ہے وہ بندہ کبھی ترک نمازتجھ سے ہے جس کو محبت، … Read more

قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ.. از قلم…. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

ہوئی جب بھی پریشانی، محی الدین جیلانیکری تم نے نگہبانی، محی الدین جیلانی گرفتار بلا ہے آپ کے دربار کا منگتا!اغثنی نور یزدانی ، محی الدین جیلانی نہ لائے شیر کو خاطر میں اس دربار کا کتاتری عظمت ہے لاثانی، محی الدین جیلانی تو اپنے وقت کا مفتی، مجدد ہے، محدث ہے،تری کونین دیوانی، محی … Read more

منقبت در شان حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہے زندگیء غوث کا ہر زاویہ الگآل رسول پاک کا ہے مرتبہ الگ کیسا بھی آئے سامنے اک مسءلہ الگکردیں وہ حل کہ ان کا ہے ہر تصفیہ الگ سب سلسلوں کی راہنمائی اسی سے ہےسرکار غوث پاک کا ہے سلسلہ الگ اس میں ہیں پھول ان کی محبت کے جابجاہے میرا قلب اس لیے … Read more

مرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے.. از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

نبی سے ربط جڑتا ہے در غوث الوری چلیےعلی کا فیض ملتا ہے در غوث الوری چلیے وہیں سے مل رہی ہے کامرانی دونوں عالم کیوہی در مصطفیٰ کا ہے در غوث الوری چلیے ارادے روز ہوتے ہیں اجازت مل نہیں پاتیمرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے وہیں پر عاشقوں کو عشق … Read more

خواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی،،از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

بگڑی ہوئی تقدیر بنا دو، عبد القادر جیلانیخواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی تیرے خدا نے تجھ کو یقیناً ایسی قوت بخشی ہے!مردوں کو ٹھوکر سے جلا دو، عبدالقادر جیلانی موجِ بلا میں کشتی پھنسی ہے کوئی بھی کھیونہار نہیں ہےاس کو للہ پار لگا دو، عبدالقادر جیلانی کرتے ہیں جو شانِ نبی … Read more