اعلان: کل سے عصر کی جماعت 4 بجے ہوگی۔
📅 01-11-2026
👁 9 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
عمومی
رضویہ (سبحانی) مسجد میں عصر کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے، موصولہ اطلاعات کے مطابق کل سے عصر کی اذان 3 بج کر 45 منٹ پر جبکہ جماعت 4 بجے ادا کی جائے گی۔

