تعلیمی بیداری اور سر سید احمد خان

سر سید احمد خان کی پیدائش 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں مغل بادشاہ اکبر شاہ ثانی کے دورِ حکومت میں ہوئی تھی۔ انکے والد محمد متقی اور والدہ عزیز النشا تھی۔ انکے آبا و اجداد مغل حکمرانی میں اپنی خدمات انجام دیتے رہے تھے۔ انکی ابتدائی تعلیم کا آغاز انکے والد کے روحانی صلاح … تعلیمی بیداری اور سر سید احمد خان پڑھنا جاری رکھیں