حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ و محترم جناب عمران دادانی صاحب کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد..محمد حسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف15/فروری 2023ء

جیسے ہی یہ دل خراش خبر کانوں میں پڑی ، کہ خادم قرآن ناشرِ کنزالایمان الحاج محمد عمران دادانی رضوی صاحب (بانی نشانِ اختر ممبئی) [14؍فروری 2023ء مطابق 22 / رجب المرجب 1444ھ بروز منگل] وصال فرما گئے ، تو فوراً ہی بے ساختہ زبان سے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون کی صدا بلند ہوئی … Read more

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف میں ترکی وسیریا کے مسلمانوں کے لیے خاص دعا کا اہتمام.رپورٹ:محمدحسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف9/ فروری 2023ء

اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ ترجمہ: جب زمین تھرتھرا دی جائے گی جیسے اس کا تھرتھرانا طے ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ، کہ اس وقت ترکی ، سیریا (Syria) وغیرہ میں ، بڑا غم کا ماحول ہے ، ہر طرف تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے ، چھوٹے چھوٹے بچے ، بڑی … Read more

عرس نوری کے نورانی پیغامات✒️ کمال احمد علیمی نظامی دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

١-اپنے بچوں اور بچیوں پر شفقت کے ساتھ ان کی خصوصی نگرانی بھی رکھیں،خصوصاً انہیں موبائل کے بے جا استعمال سے دور رکھیں .٢-حلال کمائیں ،حلال کھائیں،اور حلال کمائی ہی سے مسجد، مدرسے کا تعاون کریں.٣-شادی یا دیگر تقریبات میں کھانے میں اعتدال برتنے کے ساتھ رزق الہی کا احترام کریں ، بلا وجہ تضییع … Read more

سرکار نوری میاں کی نصیحت و وصیت(عرس نوری کی مناسبت سے گنجہاے گراں مایہ)…📝 انیس القمر امجدیجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف

سرکار نوری میاں کی نصیحت و وصیت(عرس نوری کی مناسبت سے گنجہاے گراں مایہ) وارث پیغمبراں،افتخاردودماں،شاہبازلامکاں،قبلہ گاہ قدسیاں،مالک گنج نہاں،صاحب بخت جواں سراج العارفین قدوۃ الواصلين سید شاہ ابوالحسین احمد نوری قدس سرہ کا زمانہ تحفظِ دین وسنت کے لحاظ سے بڑا ہی پرآشوب تھا۔رافضیت،وہابیت،مرزائیت اور نیچریت کی تحریکیں سواداعظم اہل سنت کے عقیدہ و … Read more

“حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد نوری قدس سرہ (صاحب عرس نوری) کا مختصر تعارف” از محمد حسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف

“اسم مبارک”: حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد نوری قدس سرہُ العزیز ہے۔ اور تاریخی نام ” مظہر علی” اور لقب “میاں صاحب” ہے، جو آپ کے دادا اور مرشد خاتم الاکابر نے عطا فرمایا تھا۔ (تذکرہ نوری،ص، 146) “ولادت با سعادت”: 19/ شوال المکرم 1255ھ مطابق 26/ دسمبر 1839ء بروز پنجشنبہ( جمعرات) مارہرہ شریف … Read more

مرشد اعظم ہند حضور احسن العلماء علیہ الرحمہ کا تصلب فی الدین.. از قلم :محمد ہاشم رضا برکاتی جماعت فضیلت! جامعہ احسن البرکات، مارہرہ شریف،ایٹہ[یوپی]

مارہرہ مقدسہ میں آباد خاندان رسالت وہ مبارک ومسعود خاندان ہے جس کے تمام شیوخ واکابر کی پیشانیوں میں تصلب فی الدین کا نورچمکتا تھا،چنانچہ سلطان العاشقین حضور صاحب البرکات سید شاہ برکت اللہ عشقی مارہروی کی سب سے بڑی کرامت استقامت و تصلب فی الدین اور تقویٰ و طہارت بتائی جاتی ہے-اسی صاحب تقویٰ … Read more

“چشم دید” از قلم: محمد حسن رضا (ثانیہ)متعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف (ایٹہ)

8/صفر المظفر 1444ھ مطابق 6/ ستمبر 2022 کی صبح “النقش کالحجر ” کی طرح میرے دل میں گھر کر چکی ہے ۔ تقریباً صبح 7 بج کر 45 منٹ پر جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف (ایٹہ) کی اسمبلی میں قبلہ پرنسپل صاحب نے اعلان کیا کہ” آج اہل سنت کے بہت بڑے عالم حضرت علامہ … Read more

تمباکو نوشی کے مضر اثرات.. از: عبدالقادر [بہرائچ شریف] متعلم:جامعہ احسن البرکات مارہرہ مقدسہ،ایٹہ[یوپی]

تمباکو نوشی کو بھی نشہ آور اشیاء میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے باقاعدہ استعمال سے عادت پڑ جاتی ہے اور نشہ آور اشیاء اور ادویات کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ ان کی عادت چھڑانے سے نہیں چھوٹتی اور اگر زبردستی چھڑایا جاے تو وہ فرد اچھا خاصا مریض بن … Read more

کمال یہ ہے کہ مجھ میں کوئی کمال نہیں… ( آل انڈیا مسابقۂ خطاب میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ایک تاثراتی اور تشکراتی تحریر)از قلم: محمد ہاشم برکاتی متعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ مقدسہ،ضلع:ایٹہ(یوپی)

آج سے تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل، جامعہ امیر العلوم مینائیہ گونڈہ سے آل انڈیا مقابلۂ قرأت اور مسابقۂ خطاب کا ایک اشتہار شائع ہوا، جس کو میرے ہم جماعت اور عزیز دوست فخر عالم بھائی نے ہماری جماعت کے واٹس ایپ گروپ میں ارسال کیا اور خصوصاً مجھ احقر کی توجہ اس کی طرف مبذول … Read more