چھبیس جنوری ہے۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

یارو خوشی مناؤ چھبیس جنوری ہےاک گیت کوئی گاؤ چھبیس جنوری ہے اس روز ہی سجا تھا اپنے چمن میں قانونسب گل کو یہ بتاؤ چھبیس جنوری ہے جس نور سے ملا ہے ہر ایک کو اجالااس نور میں نہاو چھبیس جنوری ہے جو خار بن کے گل کا نقصان کررہے ہیںمت دینا ان کو … Read more