دارالعلوم انوارغوثیہ سیڑوا میں انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ جشن معراج النبی ﷺ منایاگیا..رپورٹ:محمد عرس سکندری انواری فاضل:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری نے انتہائی فکری خطاب فرمایا حسب روایت سابقہ 17 فروری 2023عیسوی بروز سنیچر[اتوارکی شب] ضلع باڑمیر کے قدیمی ادارہ دارالعلوم انوارغوثیہ سیڑوا باڑمیر کے وسیع صحن میں دارالعلوم کے ناظم اعلیٰ شہزادۂ مفتئ تھار حضرت مولاناعبدالمصطفیٰ صاحب نعیمی سہروردی کی صدارت میں جملہ مسلمانان اہلسنت کی طرف سے انتہائی … Read more

بزرگوں کے نام سے منسوب جلسوں کا اصل مقصد ان کی تعلیمات کواپنانا اور معاشرہ کی اصلاح کی کوشش کرنا ہے:علامہ سیدنوراللہ شاہ بخاری

آگاسڑی باڑمیر میں حضرت مخدوم نوح سرور کی یاد میں جلسہ (باڑمیر،راجستھان[پریس ریلیز])یقیناً کسی بھی بزرگ کی یاد منانے اور ان کو ایصالِ ثواب وبلندئِ درجات کی دعا کرنے کے لئے ان کے مُحبّین ومریدین اور معتقدین وغیرہ کا ان کے نام سے منسوب محافل ومجالس کا انعقاد کرنا اور ایسی مجالس میں ذکرُاللّٰہ ، … Read more

علم کی اہمیت از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

علم ایک ایسی انمول چیز ہے جسے کوئی چرا نہیں سکتا،دنیا کی ہر چیز بانٹنے سے کم ہوتی ہے لیکن علم واحد ایسی انوکھی اور نرالی چیزہے جو بانٹنے سے کم نہیں ہوتی ہے بلکہ جتنا بانٹو اُتنی ہی بڑھتی جاتی ہے- اہل علم کا کہنا ہے کہ بغیر علم کے انسان اندھا ہوتا ہے … Read more

شمس العالم سرور سرہندیاں خواجہ پیر عبدالرحیم المعروف حضرت آغا صاحب فاروقی سرہندی علیہ الرحمہ کے مختصر حالات… ازقلم:شمار علی قادری انواری خادم:- مدرسہ جامعہ مجددیہ فضل معصومیہ جانپالیہ، تحصیل:سیڑوا ضلع:باڑمیر (راجستھان)

یہ حقیقت ہے کہ اللہ ربّ العزت ہر دور میں دین اسلام کی تجدید اور اس میں آنے والی خرافات و برائیوں کے خاتمے کے لئے باعظمت شخصیات کو پیدا فرماتا ہے جو منشأ خداوندی و مرضیٔ رسالت پناہی کے مطابق دین متین کی حفاظت کرتی ہیں اور اس میں در آئی ہوئی خرابیوں کا … Read more

جب موت یقینی ہے تو اس کی تیاری کیوں نہ کریں؟؟……سیدنوراللہ شاہ بخاری… رپورٹ:محمدحمزہ قادری انواری خادم:مدرسہ اہل سنت انوارقادریہ سولنکیا،تحصیل:گڈراروڈ،ضلع:باڑمیر(راجستھان)

سولنکیا باڑمیر میں منعقدہ جلسۂ غوث اعظم میں علامہ سیدنوراللہ شاہ بخاری کا خصوصی خطاب یقیناً موت ایک ناقابل انکار اوراٹل حقیقت ہے اور جب ہم سبھی کو اس فانی دنیا کو خیرآباد کہنا ہے اور اس دنیا سے اخروی اور دائمی دنیا کی طرف سفر کرنا ہے تو ہم سبھی لوگوں کو اس کی … Read more

سیڑوا،باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر کا شاندار انعقاد…. رپورٹ: باقرحسین قادری انواری خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،ضلع: باڑمیر (راجستھان)

جانشین مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیرمحمد خان صاحب رضوی نے خصوصی خطاب کیا سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی دارالعلوم انوارغوثیہ جامع مسجد سیڑوا باڑمیر کے وسیع کانفرنس ہال میں 29 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 25 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعہ انتہائی تزک واحتشام ،عقیدت ومحبت اور شان وشوکت کے ساتھ “جلسۂ … Read more

ویساسر باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا-رپورٹ: (مولانا)جان محمد انواری مدرس: دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر، تحصیل: سیڑوا، ضلع: باڑمیر (راجستھان)

جانشین مفتی اعظم راجستھان حضرت مفتی شیر خان صاحب رضوی نے خصوصی خطاب کیا حسب سابق اس سال بھی دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر باڑمیر کے وسیع میدان میں 28 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 24 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعرات انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ “جلسۂ غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد … Read more

میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر.. رپورٹ:برکت علی قادری مدرس شعبۂ حفظ: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

نورالعلماء علامہ پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری نے خصوصی خطاب کیا ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ “جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد … Read more

جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ حضرت مولاناالحاج سخی محمد قادری کے ساتھ ایک نورانی قافلہ زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ.. رپورٹر: شمار علی قادری انواری خادم: مدرسہ جامعہ مجددیہ فضل معصومیہ جانپالیہ،تحصیل:سیڑوا ضلع:باڑمیر (راجستھان

ارادے لاکھ بنتے ہیں بنکر ٹوٹ جاتے ہیںطیبہ وہی جاتے ہیں جنہیں آقا بلاتے ہیں اللہ ربّ العزت کے فضل وکرم و حضور سرکار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وطفیل جیلانی جماعت کے چیف خلیفہ حضرت مولانا الحاج سخی محمد قادری صاحب اپنے قافلہ کے ساتھ 3/11/2022 کو سفر حرمین شریفین طیبین کے … Read more

زیارت حرمین طیبین [عمرہ] کرکے واپس لوٹے حضرت علامہ پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری کا جگہ جگہ لوگوں نے کیا شانداراستقبال..رپورٹ :محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف ، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت ، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن [زادھمااللہ شرفاً وتعظیما] کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی  زیارت سے اپنی روح و جان  کو سیراب کرنا  ہر مسلمان کی  خواہش  ہوتی ہے،مگر اس خواہش … Read more