دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاند نگر کوسہ ممبرا کے دو اور ہونہار طالب علموں نے ایک ہی نشست میں مکمل قرآن پاک سنانے کا شرف حاصل کیا.. رپورٹ:محمد فیروز قادری متعلم: دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا،ممبئی (مہاراشٹر)
[ممبرا،ممبئی،پریس ریلیز]اس خاندان گیتی پر سیکڑوں انسان بستے ہیں اور اپنی متعینہ زندگی گزار کر دار بقا کی طرف کوچ کر جاتے ہیں۔ بیشتر انسان اپنے مقصد کو فراموش کرکے دنیا کو پانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور از صبح تا شام لہو و لعب میں مصروف ہوکر اپنا قیمتی وقت ضائع کردیتے … Read more