قرآن مقدس کیا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟از:محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

قرآن کا یہ دعویٰ [ چیلنج ]صدیوں سے قائم ہے، اور اس دعویٰ کی موجودگی میں مخالفینِ اسلام چاہے جتنا زور کیوں نہ لگالیں وہ قرآن کے دعویٰ کے سامنےبے بس ہیں اور رہیں گے- ترے آگے یوں ہیں دبے لچے فصحا عرب کے بڑے بڑےکوئی جانے منہ میں زبان نہیں، نہیں بلکہ جسم میں … Read more

سال نو:دراصل وقت احتساب ہے ہمیں اپنا محاسبہ کرناچاہیے.. از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،ضلع:باڑمیر (راجستھان)

ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو غفلت اور لاپرواہی میں اپنی عمر کے بیش قیمت لمحات گزار رہے ہیں، اپنی موت کو بھول کر انجام سے بے پرواہ ہوکر اپنے کھانے ،پینے، کھیلنے ،کودنے اور اپنی دھن میں مصروف ہیں حالانکہ سانسوں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ہی عمر کی مقدار گھٹ رہی ہے … Read more

جسٹس شری کرشنا کا بیان قابل غور و فکر.. ازقلم : محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

کسی بھی جمہوری ملک کی جمہوریت کی بقا عدالتی فیصلے پر منحصر ہے ، داخلی اور خارجی امور میں صحافت کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے اگر یہ دونوں تعصب ، تنگ نظری یا مذہب پسندی کے شکار ہوۓ تو ملک کی بنیادیں انتہائی کمزور ہو سکتی ہیں ۔ دانشمند طبقہ کی طرف … Read more

علماء کرام و ائمہ مساجد کی زبوں حالی کا زمہ دار کون؟تحریر، جمال اختر صدف گونڈوی

ایک وقت وہ بھی تھا جب اس ملک کا پہلا وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد صاحب کو بنایا گیا تھا ، انقلاب زندہ باد کے نعرے کے ساتھ آزادی ہند کی مشعال ملک کے ہیرو مولانا حسرت موہانی نے سنبھالی تھی، انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیکر علامہ فضل حق خیرآبادی کالا پانی کی … Read more

معاشرے کی اصلاح کیسے ہو؟از:محمد شمیم احمد نوری مصباحی خادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان)

حدیث شریف میں ہے کہ “لوگوں میں بہتر وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے” اور “دین ہر مسلمان بھائی کے ساتھ بھلائی اور خیر خواہی کا نام ہے” لہٰذا ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی نفع رسانی و خیر خواہی کے لیے کمر بستہ اور تیار رہنا چاہییے، معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کے خلاف … Read more

جہیز کے بھکاریوں اور بارات کے جوکروں پر لگام لگانا ضروری ہے،از قلم جمال اختر صدف گونڈوی ،

ہندوستان میں سب سے زیادہ پھیلنے والی لعنت جہیز ہے جو کہ غریب باپ کے لئے سب سے زیادہ مشکلیں کھڑی کر رہی ہے،شمالی ہند میں یہ چلن کچھ زیادہ ہی بڑھ چکی ہے، چھوٹی سی چھوٹی شادیوں میں بھی موٹر سائیکل،فرج،واشنگ مشین،کولر،ڈبل بیڈ،سلائ مشین،سونے کی انگھوٹھی، کچھ نقد روپے، یہ امر لازم کی طرح … Read more

اصلاح جلسہ.. ✒️ تلمیذ محدث کبیر خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال خادم ۔۔ تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال 7030786828

تقریر و تحریر سے کوئی نتیجہ یا کامیابی حاصل نہیں ہو سکتاتقریر و تحریر سے عوام الناس کی اصلاح نا ممکن ہے برسوں سے تقریر و تحریر سے اصلاح کی کوشش کی جا رہی ہیں لیکن کوئی اثر نہیں عوام اہلسنت کی اصلاح کیلئے زمینی سطح پر کام کرنا چاہیےفی زمانہ عوام اہلسنت تقریر سننا … Read more

پی،ایف، آئی پر حکومتی پابندی:ایک مختصر تجزیہ!. از:(مولانا)جمال اختر صدف گونڈوی

پچھلے دنوں(28ستمبر) پاپلر فرنٹ آف انڈیا کو اس لیے بین کر دیا گیا کہ وہ ملک دشمن سیاسی جماعت ہے،28 ستمبر کو پانچ سال کے لئے یو اے پی ا ے جیسی سخت ترین دفع کے تحت بین کرنے کے بعد سرکاری مشینری الزام کے شواھد جمع کرنے میں مشغول ہو گئی-سوال اس بات کا … Read more

مدادِ قلم سے بہار دین میں رعنائی ہے…از قلم:رہبر عالم أويسي احسنی متعلمِ حال الجامعة الإسلامية روناہی فیض آباد یوپی

خالق کائنات (جل جلالہ) نے جن اشیا کونیست سے زیست بخشی ان کی ہست میں قلم کو اولیت کا درجہ عطا فرمایا،اس پر مستزاد یہ کہ اس کے ماسوا کے عدم و وجود،امکان و امتناع،زمانومکان،حرکت و سکون،عیش و انتقال اور ما کانوما یکون کے لکھنے کا حکم اسی کو فرمایا، پھر اسقلم نے لوح محفوظ … Read more

۔۔۔۔۔ باسمہ تعالیٰ۔۔۔۔۔غلام احمد قادیانی کادعوئ نبوت اور موت۔۔۔پیش کش ۔۔۔سید آل رسول حبیبی ہاشمی خانقاہ قدوسیہ ، بھدرک شریف، اڈیشا

آج کا ایک بہت بڑا فتنہ ، فتنۂ قادیانیت ہے، انگریزوں کے ایماپر مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اور کچھ گنواروں نے اسے نبی مان بھی لیاافسوس کہ اڈیشا کے بعض خطوں میں بھی یہ فتنہ پایا جاتا ہےاس لئے آقائی سیدی مفتئ اعظم اڈیشا قدس سرہ موقع بہ موقع اس … Read more