نعتِ پاکِ: نبی کا جو دیوانہ ہوگیا ہے

نبی کا جو دیوانہ ہو گیا ہےزمانہ اس کا شیدا ہو گیا ہے وہ شاہوں سے بھی اچھا ہو گیا ہے“جو ان کے در کا منگتا ہو گیا ہے” انہیں تو اپنے جیسا کہہ رہا ہے؟ارے نجدی تجھے کیا ہو گیا ہے پڑی ہے چشمِ رحمت جس پہ ان کیجہاں کا وہ مسیحا ہو گیا … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰﷺ بر مصرع طرح: لبِ اعجاز اگر آپ ہلاتے جاتے

سوئے طیبہ وہ ہمیں کاش بلاتے ،جاتےنغمۂ نعت سرِ راہ سناتے جاتے کاش وہ رکھ کے مرے سینے پہ دستِ رحمتداغ عصیاں کے مرے دل سے مٹاتے جاتے مصحفِ روئے منور کی تلاوت کر کےجانیں اصحابِ نبی اپنی لٹاتے جاتے گالیاں سن کے بھی سرکار دوعالم اکثراپنے دشمن کو کرم اپنا دکھاتے جاتے مجھ نکمے … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم

خدا کے فضل سے عالی مقام ہو جائےنبئ پاک کا جو بھی غلام ہو جائے وہ سن رہے ہیں مدینے سے بھی مری باتیں“زبانِ دل سے درود و سلام ہو جائے” ہر ایک عاشقِ صادق کے دل کی حسرت ہےکبھی حضور کے در پہ قیام ہوجائے لٹا دے عظمتِ سرکار پر جو جان و تناسے … Read more

منقبت سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ

اپنے نوری در کا منظر غوث پاکمجھ کو دکھلا دو بلا کر غوث بختِ خوابیدہ مرا چمکائیےخواب میں تشریف لا کر غوث پاک سارے ولیوں نے جھکا دیں گردنیںآپ کا فرمان سن کر غوث پاک ایک قطرہ ہی ہمیں دےدیں ،کہ آپ“ہیں ولایت کے سمندر غوث پاک” عمر بھر شاہد کو رکھئے پاس میںاپنے در … Read more