نعت شہِ عالمینﷺاز ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا سیتامڑھی

نعت شہِ عالمینﷺ رہے جو نرگسِ سرکار کا خیال بحالہمارے باغِ نظر کا رہے جمال بحال اسی سے منصبِ دیوانگی کی شان سمجھہیں اس پہ سرور کونین کے بلال بحال ستارےلفظوں کی صورت جوڈھل رہےہیں مداممہِ عرب کی ثنا سے ہے یہ کمال بحال نبی کی یاد میں گزرے ہیں جس کے دن وہ رہابہ … Read more

نعتِ رسولِ اکرم ﷺاز ✒کلیم احمد رضوی مصباحیپوکھریرا سیتامڑھی بہار

شبِ قدر کی عطا تیری ممکن نہیں مثیل رسولتیرا عالم ہوا قتیل رسول تیرے حسنِ خرام پر قربانہے منور مری سبیل ، رسول اور سب آئنے انہی کے ہیںفضل میں ہیں فقط اصیل رسول آتشِ غم ہے سرد جن کے لیےہیں تمہارے، مرے خلیل رسول ظلمتوں کا نصیب صرف شکستشہر تنویر کی فصیل رسول ایک … Read more

نعتِ پپاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم.. از ✒کلیم احمد رضوی مصباحیپوکھریرا سیتامڑھی9430555134

کئی مہینے بعد توفیق کی ارزانی نذر احباب بھیگ کر بارشِ انوَار میں جل تھل ہوتامیں مدینے میں جو ہوتا یہ مسلسل ہوتا شان میں عید و شبِ قدر سے افضل ہوتادن جو میلادِ پیمبر کا یہ منگل ہوتا حسنِ سرکار نہ پھیکا کبھی پڑتا کہ مدامآپ کے سر پہ کڑی دھوپ میں بادل ہوتا … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

جہاں کا ہے اجالا نام ان کاہے جانب حق کی رستہ نام ان کا قبول توبہء آدم ہے شاہدمقدس ہے وسیلہ نام ان کا محمد ارض میں ، احمد فلک پرسبھی ناموں میں پیارا نام ان کا مصیبت سے ملا چھٹکارا ، جب بھیصحابہ نے لیا تھا نام ان کا خدا کا کام آقا نے … Read more

نعت سرکار کونین صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

عرب کے ماہ کی شہرت یہاں بھی ہے وہاں بھی ہےنبی کی خوبیء رفعت یہاں بھی ہے وہاں بھی ہے زمیں میں ہے محمد نام ان کا عرش پر احمدمرے سرکار کی عظمت یہاں بھی ہے وہاں بھی ہے پڑھو قرآں ، پڑھو توریت ، انجیل و زبور نورشہ کونین کی مدحت یہاں بھی ہے … Read more

نعت مصطفی’ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

جو بشر ان کی سیرت میں ڈھل جائےگاسوۓ خُلدِ بریں وہ نکل جائےگا جب رخ شاہ کی ہوگی ہم پر نظررخ مخالف ہوا کا بدل جائےگا ان کی چشم شفاعت میں ہے یوں تپشہر گنہ میرا محشر میں جل جائےگا ان کے فیضان کے کوہ کو دیکھ کرکرب کا سارا لشکر دہل جائےگا لائینگے دل … Read more

نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

میری آنکھوں میں ہے طیبہ کا نظارا باقیجو فنا ہو نہ سکے ایسا ہے جلوہ باقی دیکھتے ہی در ضوبار شہ عالم کادید جنت کی رہی پھر نہ تمنا باقی رحمت دوجہاں آئے تو کھلا امن کا باباب نہ ہے شور کہیں اور نہ ہے غوغا باقی بزم ایقاں کے شہنشاہ سے ہے ربط مرادل … Read more

نعت مصطفی’صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

نعت مصطفی’صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ ان کی توصیف میں رب کا قرآن ہےمصطفی’جان رحمت کی کیا شان ہے آنکھ ان سے قتادہ کی واپس جڑیدیکھ کر معجزہ آنکھ حیران ہے جو ہے عنوان قرآں میں رحمان کامیرے اشعار میں بس وہ عنوان ہے باندھ کر اپنا ساماں چلے غم سبھییاد آقا وہ راحت کا سامان … Read more

نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

مری زباں سے نبی کی ثنا نکلتی ہےتو قدسیوں کے لبوں سے دعا نکلتی ہے وہ باغبان ہے ایسا کہ اس پہ گل ہیں نثارکلی کلی کی زباں سے دعا نکلتی ہے خدا کے نام سے پڑھتے رہو مسلمانوصدائے عالیء غار حرا نکلتی ہے تمام راستے حق کے ہیں منسلک اس سےنبی کی رہ سے … Read more