نعت سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی
پرکشش سید عالم کی ادائیں دیکھوجانیں ان پر سبھی باغات لٹائیں دیکھو زائرو خلد کی محسوس کرو خوشبوئیںرہ کے جنت کی مدینے میں ہوائیں دیکھو ہاتھ اٹھا شاہ کا، فطرت کے تقاضے بدلےکتنی مقبول ہوئیں ان کی دعائیں دیکھو سیرت شاہ کے جو رنگ میں ڈھل جاتے ہیںان کے ہاتھوں میں تقدس کی حنائیں دیکھو … Read more