نعت شہِ عالمینﷺاز ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا سیتامڑھی

نعت شہِ عالمینﷺ رہے جو نرگسِ سرکار کا خیال بحالہمارے باغِ نظر کا رہے جمال بحال اسی سے منصبِ دیوانگی کی شان سمجھہیں اس پہ سرور کونین کے بلال بحال ستارےلفظوں کی صورت جوڈھل رہےہیں مداممہِ عرب کی ثنا سے ہے یہ کمال بحال نبی کی یاد میں گزرے ہیں جس کے دن وہ رہابہ … Read more

نعتِ رسولِ اکرم ﷺاز ✒کلیم احمد رضوی مصباحیپوکھریرا سیتامڑھی بہار

شبِ قدر کی عطا تیری ممکن نہیں مثیل رسولتیرا عالم ہوا قتیل رسول تیرے حسنِ خرام پر قربانہے منور مری سبیل ، رسول اور سب آئنے انہی کے ہیںفضل میں ہیں فقط اصیل رسول آتشِ غم ہے سرد جن کے لیےہیں تمہارے، مرے خلیل رسول ظلمتوں کا نصیب صرف شکستشہر تنویر کی فصیل رسول ایک … Read more

نعتِ پپاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم.. از ✒کلیم احمد رضوی مصباحیپوکھریرا سیتامڑھی9430555134

کئی مہینے بعد توفیق کی ارزانی نذر احباب بھیگ کر بارشِ انوَار میں جل تھل ہوتامیں مدینے میں جو ہوتا یہ مسلسل ہوتا شان میں عید و شبِ قدر سے افضل ہوتادن جو میلادِ پیمبر کا یہ منگل ہوتا حسنِ سرکار نہ پھیکا کبھی پڑتا کہ مدامآپ کے سر پہ کڑی دھوپ میں بادل ہوتا … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

جہاں کا ہے اجالا نام ان کاہے جانب حق کی رستہ نام ان کا قبول توبہء آدم ہے شاہدمقدس ہے وسیلہ نام ان کا محمد ارض میں ، احمد فلک پرسبھی ناموں میں پیارا نام ان کا مصیبت سے ملا چھٹکارا ، جب بھیصحابہ نے لیا تھا نام ان کا خدا کا کام آقا نے … Read more

منقبت در شان حضرت علی کرم اللہ وجہہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

لائے کہاں سے دہر بیان ابو ترابرشک لسانیات ، لسان ابو تراب کرتا ہے آسمان بھی جھک کر انھیں سلاماللہ نے بڑھائی ہے شان ابو تراب قسمت پہ میری رشک کریں مہر و ماہ بھیدل میں ہے میرے نقش نشان ابو تراب ملعون ہے یزید ، سبھی کہتے ہیں یہیحضرت حسین جب کہ ہیں جان … Read more

مصطفی’جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی

مصطفی’جان رحمت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔۔ وضو کے مستحبات کی حکمت پر جب حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا تھا : کلی کرنے سے پانی کے ذائقے کا پتہ چلتا ہے ، ناک میں پانی ڈالنے سے اس کی بو کا پتہ چلے گا اور ہاتھ میں … Read more

منقبت در شان حضرت خواجہ معین الدین چشتی علیہ الرحمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

حمد باری میں تھا ہر لمحہ معین الدین کااس لیے عالم میں ہے شہرہ معین الدین کا پیار ہر اک دل میں ہے خواجہ معین الدین کامرکز عشق و وفا روضہ معین الدین کا شر سے وہ رخصت ہوا اور خیر کی جانب چلاجس بشر کو مل گیا صدقہ معین الدین کا ہند کا راجہ … Read more

شکست ناروا !۔۔۔۔۔۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی

۔ بزم غوث الورٰی کے دوسویں (انعامی) مشاعرے میں مصرع طرح دیا گیا تھا: رسول اکرم حبیب داور کا ہر صحیفے میں تذکرہ ہے ۔ یہ مصرع دیکھ کر ایک صاحب نے ہمیں انباکس کیا کہ اس مصرع میں شکست ناروا کا عیب ہے کیونکہ مصرع کے پہلے نصف حصے میں فقرہ ختم نہیں ہوا … Read more

غزل‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

خواہشوں کو وہ مری خوب جگانے آیےدن‌ ہو یا رات یہی خواب سہانے آئے بادہ ، دیدار ، جنوں ، حوصلہ و جوش و خروش“پھر مرے ہاتھ محبت کے خزانے آئے” ان کی آمد ہے مرے دل میں بہت کار آمدکعبہء دل کو وہ شفاف بنانے آئے آئے بادل تو ہے امکان بھی ہمدردی کایہ … Read more