نعتِ ررسولِ پاک ﷺ از قلم (مفتی) محمد کہف الوریٰ ازہر مصباحی نائب امیر راشٹریہ علما کونسل لمبنی پردیس بانکے نیپال

بہار آ گئی ہے نکھار آ گیا ہےدل غم زدہ کو قرار آ گیا ہے زمیں پر مسرت فلک پر تبسمفضا میں عجب سا خمار آ گیا ہے مبارک ہو میلاد سرور جہاں کوجہاں میں امیں پر وقار آ گیا ہے ندامرحباکی فرشتوں میںگونجیشہنشاہ روز شمار آ گیا ہے ولادت کی صبح بہاراں جو آئیجناں … Read more

قلم نعت نبی لکھ دے قلم نعت نبی لکھ دے: از قلم (مفتی) محمد کہف الوریٰ ازہر مصباحی نائب امیر راشٹریہ علما کونسل لمبنی پردیس بانکے نیپال

قلم نعت نبی لکھ دے قلم نعت نبی لکھ دےجو شان مصطفائی ہے وہی ہاں بس وہی لکھ دےقلم نعت نبی لکھ دے قلم نعت نبی لکھ دے مرے راقم جمال مصطفی سے آشنائی کروضو کر پہلے زمزم سے قلم! پھر لب کشائی کرثنائے مصطفی میں مصطفی کی خسروی لکھ دےقلم نعت نبی لکھ دے … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ان کی ناموس کی خاطر جو فنا ہوتے ہیںایسے اشخاص سدا رشک بقا ہوتے ہیں کہہ کے محبوب خداوند جہاں کی نعتیںحامل سنت قرآن خدا ہوتے ہیں سن کے ایوان سماعت کے ہوئے ہیں مسحورایسے سرکار مرے شیریں نوا ہوتے ہیں دیکھ کر سرعت پرواز نبی چرخ ہی کیامحو حیرت سبھی اطراف سما ہوتے ہیں … Read more

چاند نکلا ہے ربیع النور کا۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہر سو نعرہ ہے ربیع النور کایوں اجالا ہے ربیع النور کا مومنو خوشیاں مناؤ عید کیچاند نکلا ہے ربیع النور کا کیا زمیں کیا آسماں کیا لامکاںہر سو چرچا ہے ربیع النور کا نسبت سرکار کا صدقہ ہے یہموسم اچھا ہے ربیع النور کا ہے ہلال عید سے بھی یہ حسیںمہ نرالا ہے ربیع … Read more

تازہ کاوش.. نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم… از ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا شریف

چاند تارے ہیں ہمارے مخطوطنعت پارے ہیں ہمارے مخطوط پھر ہیں دندانِ رسالت عنوانپھرستارے ہیں ہمارے مخطوط نعت کی فکر میں دریا ، الفاظاور دھارے ہیں ہمارے مخطوط حسنِ تقدیس، ستارے، خوشبواستعارے ہیں ہمارے مخطوط کہ لیا مشک تو پھر کچھ نہ کہابس اشارے ہیں ہمارے مخطوط صدَفِ دل ہیں نبی کی الفتگوشوارے ہیں ہمارے … Read more

نعتِ پاکِ نبیﷺ نتیجہء فکر.. محمد شکیل قادری بلرام پوری

مرتبہ اس کا بہت اونچا ہواجو غلامِ سیدِ والا ہوا حمدِ رب مدحِ شہِ کونین سے“رشکِ جنت میرا کاشانہ ہوا” “لن ترانی” کی صدا بہرِ کلیمآپ کا قربِ دنیٰ جانا ہوا ہیں حریمِ قلب میں وہ اس لیےنور سے معمور یہ سینہ ہوا لے کے زنبیلِ طلب در کا ترےتاجور بھی یا نبی منگتا ہوا … Read more

نعت پاک ﷺازقلم محمد شکیل قادری بلرام پوری

شہ مدینہ کے ہاتھ پر جبغلام ان کا بکا ہوا ہےلگائے کیا کوئی مول اس کاوہ گوہر بے بہا ہوا ہے ہے تو ہی وجہ وجودِعالمہیں تجھ سے حوا تجھی سے آدمتری ہی نورانیت سے آقایہ سارا عالم سجا ہوا ہے نہ کیسے ہو اس کے غم کا ساماںغریب کیسے رہے وہ انساںتمہارے در سے … Read more

نعت مصطفی’ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ہے میرے پاس شہ ذی وقار کا تعویذیہ میرے دل کے لیے ہے قرار کا تعویذ ذرا سا پوچھ کے دیکھو کلاہ خالد سےکہ کیسا کام میں آیا تھا یار کا تعویذ حضور شافع محشر کی ایک چشم کرمہے اپنے واسطے روز شمار کا تعویذ پہاڑ غم کے نہ کیوں اپنے آپ گر جائیںہے بازؤں … Read more

نعت پاک رسول ﷺ از قلم محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی 7045528867

مکمّل کلام برائے بزمِ غوث الوریٰ جب سے حاصل ہوئی نصرتِ مصطفیٰمیں بھی کرنے لگا مدحتِ مصطفی حشر میں کام کوئی نہ آئے گا جبکام آئے گی تب نسبتِ مصطفیٰ میرے اعمال جنت کے لائق کہاںہاں مگر دل میں ہے الفتِ مصطفیٰ ڈوبا سورج پھرا چاند ٹکرے ہوادیکھ لے نجدیا قدرتِ مصطفیٰ قلبِ مضطر سکوں … Read more

تازہ کاوش نعت رسول اللہ ﷺ از ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا سیتامڑھی

میرا شافع سرِ میزَان ہے سبحان اللهوجد میں مُژدۂ غُفرَان ہے سبحان الله رفعَتِ ذکر کی محفِل ہے گُلِسْتَانِ جہاںبُلبُلِ عشق غزل خوان ہے سبحان الله جوہرِ حُسنِ جہاں ہے رُخِ وَالش٘مس تراتیرا جلوہ مہِ کنعَان ہے سبحان الله سُنبُلِستَان ہے جو کِشتِ تَخَیُّل شاہامدحتِ زلف کا فیضان ہے سبحان الله واہ کیا حُسنِ تبسُ٘م … Read more