سِيرَتِ غَوثِ اَعظم رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنهُ💎گیارہویں قِسط💎✍🏻 سراج تاباؔنی ـ کلکتہ
💎 فقہاءِ عِراق اور گِرد و نَواح کے اہلِ علم کی جانب سے اور دُنیا کے گوشے گوشے سے آپ کے پاس اِستفتاء آتے.آپ بغیر مراجعہ ، تفکّر اور غور و خوض کے فی البدیہ جواب باصواب دیتے۔ بلند پایہ علماء اور مُتبحّر فضلاء میں سے کسی کو بھی آپ کے فتوے کے خلاف کلام … Read more