قربانی کا عمل رضا ٕالٰہی کا سبب ہے۔۔

از۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی،استاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ضلع مہراج گنج یوپی ۔ شریعت کے اعمال کسی نہ کسی واقعہ کی یاد تازہ کرنے کے لۓ مقرر کۓ گۓ ہیں جیسے اللہ کے مقدس نبی حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی والدہ حضرت ہاجرہ نے پانی کی تلاش میں صفا و مروہ … Read more

تواضع:قرب الٰہی،عزت وعظمت اور بلندی کے حصول کا اہم ذریعہ.. ازقلم:(علامہ)سید نور اللہ شاہ بخاری..(مہتمم و شیخ الحدیث) دار العلوم انوار مصطفیٰ(سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ)سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان)

تواضع کا مطلب عاجزی اور انکساری ہے، اپنی ذات اور حیثیت کو دوسروں سے کم درجہ سمجھتے ہوئے ان کی عزت اور تعظیم و تکریم کرنا اور اپنی ذات پر دوسرے کو ترجیح دینا تواضع و انکساری کہلاتا ہے،تواضع اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں کا وصف ہےکیوں کہ اللہ عاجز اور متواضع طبیعت والے لوگوں … Read more

میں مدینے میں جو ہوتا یہ مسلسل ہوتا.. از ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا سیتامڑھی9430555134

کئی مہینے بعد توفیق کی ارزانی نذر احباب بھیگ کر بارشِ انوَار میں جل تھل ہوتامیں مدینے میں جو ہوتا یہ مسلسل ہوتا شان میں عید و شبِ قدر سے افضل ہوتادن جو میلادِ پیمبر کا یہ منگل ہوتا حسنِ سرکار نہ پھیکا کبھی پڑتا کہ مدامآپ کے سر پہ کڑی دھوپ میں بادل ہوتا … Read more

منظوم سوانح اعلیٰ حضرت محبوب گوہر کا عظیم کارنامہ….تبصرہ نگارمحمد کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا شریف

سانحہ اور حادثہ ہم معنی الفاظ ہیں مگر سوانح نگاری کو حوادث نگاری سمجھنا زبان سے نا آشنائی بلکہ بے خبری کا اشاریہ ہے، سوانح نگاری ایک بیانیہ فن ہے کسی عظیم المرتبت شخصیت کی حیات کے خدو خال کو روشن کرنا سوانح نگاری ہے ، کسی کی زندگی اور اس کی زندگی کے روشن … Read more

تراویح کے دوران دو جہگوں پر حملہ.. تحریر:جمال اختر صدف گونڈوی

تراویح کی نماز گھروں میں قائم کرنے والے حضرات کیا علمائے کرام سے مشورہ کئے تھے؟ مذہب اسلام میں مشورے کو خاص اہمیت حاصل ہے،غیب دان پیغمبر خود کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے صحابہ کرام سے مشورہ کیا کرتے تھے،دنیا کے تمام مسلمانوں کا اس بات سے کلی طور پر اتفاق ہے کہ … Read more

عالم اسلام سفر حج سے متعلق سعودی حکومت کےمن مانے فیصلوں سے پریشان و مضطرب: مفتی محمد سلیم مصباحی بریلوی

پریس ریلیزدرگاہ ترجمان۱۸۔۲۔۲۳ درگاہ اعلیحضرت کے ترجمان ناصر قریشی نے بتایا کہ سعودی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نئے قوانین جن میں والدین کے ذریعہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو سفر حج کے لئے ساتھ میں لے جانے پر نئی پابندی عائد کی گئی ہے اور حالیہ برسوں میں سعودی … Read more

خانقاہ برکاتیہ میں یومِ جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا… از قلم:::– محمد مجتدیٰ رضا خان احسنی متعلم::- جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف26 جنوری 2023 عیسوی

یومِ جمہوریہ ایک قومی و ملّی دن ہے جسے ملک بھر میں، ہر صوبہ، تمام ضلعے اور تمام اسکول و کالج حتی کہ مدارس اسلامیہ میں بھی یہ تقریبات بہت محبت و لگن سے مناںٔی جاتی ہے۔اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ حکومت ہند ایکٹ جو 1935ء سے نافذ تھا، منسوخ ہوکر باضابطہ دستور … Read more

علامہ مفتی شیر محمد خانصاحب رضوی کی 53 سالہ خدمات کے سلسلے میں خصوصی نششت کا انعقاد و امام احمد رضا ایوارڈ تتفویض… رپورٹ :جمشیدخان قادری

جودھپور/مرکزی دینی درسگاہ ازہر راجستھان الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور کے وسیع وعریض احاطے میں آج صبح ہی صبح علماء وفضلاء کا ہجوم رواں دواں تھا شہر کی سیاسی سماجی کارکنان بھی رفتہ رفتہ جامعہ کی طرف قدم بڑھارہے تھے قریب 11.45 پہ ہمارا چھوٹا سا قافلہ جامعہ کےاندرونی واقع (اسحاقیہ اسکول)چوک میں وارد ہوا چاروں طرف … Read more

نیا سال گناہوں کا اانبار..تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتر دیناجپور مغربی بنگال

ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ جیسے ہی پہلے مہینے کی پہلی تاریخ آتی ہے ہم جہاں ایک پرانے سال کو رخصت کر رہے ہوتے ہیں وہیں ایک نئے سال میں بھی قدم رنجہ ہوتے ہیں_ماضی میں نئے سال کی آمد پر مبارکبادی دینایا جشن منانے کاکوئی خاص تصور نہ تھا ،لیکن دور جدید میں … Read more