جامعہ امام احمدرضاباسنی میں سہ روزہ علمی مسابقہ بحسن وخوبی اختتام پزیر…رپورٹ: احمد رضا بن عبدالواحد منڈلمتعلم: جامعہ امام احمد رضا تاج الشریعہ نگر، کمہاری روڈ، باسنی، ضلع:ناگور شریف(راجستھان)

بلاشبہ جامعہ امام احمد رضا باسنی ناگور اپنی علمی،ادبی راہوں پر گام زن ہے اور تعلیمی میدان میں اپنے جوہر بکھیر رہا ہے جس میں طلبہ میں صلاحیت پیدا کرنے اور علمی و ادبی ذوق پیدا کرنے کے لیے ہر طرح کے اقدام کیے جا رہے ہیں اسی سلسلے کا ایک قدم نحوی، فقہی، سیرتی، … Read more

حضرت صدرالعلما علامہ تحسین رضا خاں بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسول… ازقلم: شیر مہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

تحسین میاں واقعی تحسین میاں ہیں میرے استاذ، میرے مر شد ، میرے آقا ، میرے ہادی حضرت صدرالعلما تحسین رضا خاں بریلوی عشق رسول کی دولتوں سے خوب مالا مال تھے ۔۱۹۹۴ ء میں [راقم الحروف ] جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف میں زیر تعلیم تھا اور حضرت صدرالعلما جامعہ کے شیخ الحدیث کے … Read more

ضرورت مندوں کی مدد ضرورکریں لیکن انہیں کیمرے کے سامنے ذلیل نہ کریں..تحریر ، محمد جمال اختر صدف گونڈوی

مذہب اسلا م میں ضرورت مندوں، غریبوں، محتاجوں و کمزوروں کی مدد کرنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے-پھر وہ چاہے بھوکوں کو کھانا کھلانا ہو یا پیاسوں کو پانی پلانا-اسلام کی اسی خوبصورتی کو دیکھ کر اغیار یہ کہنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ جتنی اخوت و انسانیت اسلام میں پائی جاتی … Read more

بنے دو جہاں تمہارے لئےازقلم : محمد علاؤ الدین قادری رضوی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتا والقضا میراروڈ ممبئی

ترجمہ : اے محبوب !آپ کی ذات وہ ذات ہے کہ اگر آپ نہ ہو تے کو ئی شخص پیدا نہ کیا جاتا ،ہاں ہاں ! اگر آپ نہ ہو تے تو تمام مخلوق پیدا نہ ہوتی ۔ (شعر نمبر:۴ )امام ابن جوزی اپنی کتا ب مولدالعروس میں لکھتے ہیں :فقال اللہ تعالیٰ :تأدب یا … Read more

مجاہد ملت کون ؟از قلم۔ خلیفٸہ حضرت سید تفہیم الاسلام قادری شیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی منیر رضا جامعی قادری چشتی مجیدی مِدناپوری

بندوں کی ہدایت و رہنماٸ کے لۓ ہر زمانے میں انبیاۓ کرام مبعوث ہوتے رہے ، اسی سلسلۂ نور کی آخری کڑی بنکے ہمارے نبی سیدنا مُحَمَّد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تشریف لائے ان کے بعد اب کوئی نیا نبی نہیں آسکتا تولوگوں کی ہدایت ورہنماٸ کی عظیم ذمہ داری دو گرہوں کے … Read more

रज़ा मस्जिद मीरवानी पोसमा में “ग़ौषुल वरा कॉन्फ्रेंस” अ़ज़ीमुश्शान [भव्य] पैमाने पर मनाया गया रिपोर्टर: (हाफिज) मुहम्मद मुनव्वर अ़ली क़ादरी अनवारीखतीब व इमाम: आ़इशा मस्जिद, इन्द्रा कॉलोनी, बाड़मेर (राजस्थान)

खुसूसी खिताब [संबोधन] अ़ल्लामा पीर सय्यद नूरुल्लाह शाह बुखारी ने किया हर साल की तरह इस साल भी 17/11/2022 ईस्वी गुरुवार को रज़ा मस्जिद मीरवानी, पौषमा, फौगेरा, बाड़मेर,में खिदमते दीन व मिल्लत एजुकेशन एंड फाउंडेशन युवा संगठन मीरवानी पोसमा की निगरानी में व हज़रत सय्यद इक़बाल शाह मटारी की सरपरस्ती,मुस्लिहे क़ौम व मिल्लत हज़रत मौलाना … Read more

رضامسجد میروانی پوسما میں عظیم الشان پیمانہ پر منایاگیا غوث الوریٰ کانفرنس.. رپورٹ:(حافظ)محمدمنور علی قادری انواری خطیب وامام:عائشہ مسجد،اندرا کالونی،باڑمیر (راجستھان)

خصوصی خطاب علامہ پیرسیدنوراللہ شاہ بخاری نے کیا حسب سابق امسال بھی رضامسجد میروانی،پوسما، پھُوگیرا،باڑمیر میں خدمت دین وملت ایجوکیشن اینڈ فاؤنڈیشن و نوجوان کمیٹی میروانی پوسما کے زیرنگرانی وزیر اہتمام، حضرت سید اقبال شاہ مٹاری کی سرپرستی،مصلح قوم وملت حضرت مولانا محمدعمر صاحب اکبری و حضرت مولاناشیرمحمد عرف میانداد صاحب اکبری کی صدارت اور … Read more

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر.. از:مولاناجمال اختر صدف گونڈوی

اس وقت ملک و بیرون ملک مخالفین اسلام باضابطہ خطرناک منصوبہ بندیوں میں منہمک ہیں اور انکی کوششیں کہیں نہ کہیں ہماری تخریب کاریوں کے اسباب بنتی نظر آئ ہیں،اندرون ملک سب سے بڑی سازش یہ رچی گئ اور یہ پروپیگنڈہ پھیلایا گیا کہ مسلمان ہندوؤں سے نفرت کرتا ہے، جبکہ ہندوستان کا مسلمان ہمیشہ … Read more

سِيرَتِ غَوثِ اَعظم رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنهُ💎 نویں قِسط 💎✍🏻  سراج تاباؔنی ـ کلکتہ

آپ کی چند مشہور کرامتیں: 🌅 پیدا ہوتے ہی رمضان شریف کے روزے رکھنا.(📖 بہجۃ الاسرار ص ٨٩ ، طبقات کبری ج ١ ص ١٢٦ ، قلائدالجواہر ص ٣) 🌅 بچپن میں گاۓ سے کلام کرنا.(📖 قلائد الجواہر فی مناقب عبدالقادر ٨٩) 🌅 جیلان سے عرفات کے حاجیوں کو ملاحظہ کرنا.(📖 قلائد الجواہر فی مناقب … Read more

زائرین بغداد کے لئے استقبالیہ جلسہ ، رپورٹر (مولانا) جمال اختر صدف گونڈوی

جمعہ کی نماز کے بعد ایک جلسہ محمدیہ مسجد میں منعقد کیا گیا، جس میں لکھنؤ و دیگر اضلاع کے علمائے کرام نے شرکت کی،قاری روشن القادری صاحب مینیجر مدرسہ اہلسنت نور الاسلام لکھنؤ و مولانا اعظم حشمتی صاحب صدر پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کو رخصت کرنے آئے علماء کرام نے اپنے اپنے تاثرات … Read more