۞۞۞ درس حدیث ۞۞۞ حدیث نمبر:3 حدیث جبرئیل:ازقلم: (مفتی)محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یوپی رابطہ نمبر 9792125987

﷽حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَارِزًا لِلنَّاسِ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِيمَانُ قَالَ أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ … Read more

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

سرکار کی آمد آمد ہے میلاد منایا جائے گاگلیاں بھی سجائی جائیں گی گھر بار سجایا جائے گا بیواؤں، یتیموں کا حامی اِس صبح میں آنے والا ہےروتے ہیں یہ غم کے مارے جو، اب ان کو ہنسایا جائے گا یہ دن ہے ربیع الاول کا، ہے چاند کی یہ بارہ تاریخوہ نور، خدا کا … Read more

وفا کا جام پلاتے ہیں وارثین نبی..از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

وفا کا جام پلاتے ہیں وارثین نبیحیا کا درس سکھاتے ہیں وارثین نبی ہمیشہ سب کو خدا کی طرف بلاتے ہیںنبی کا دین پڑھاتے ہیں وارثین نبی دلوں سے جہل کی تاریکیاں مٹا کر کےچراغ علم جلاتے ہیں وارثین نبی خدا کے قہر سے وہ لوگ بچ نہیں سکتےجو تم پہ ظلم یوں ڈھاتے ہیں … Read more

کیا نماز میں بحالت قیام بائیں ہاتھ سے جماہی روکنے یا بدن کھجانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ از قلم، مفتی احمد رضا صاحب دارالفکر بہراٸچ شریف

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہکیا نماز میں بحالت قیام بائیں ہاتھ سے جماہی روکنا یا کوئی اور کام انجام دینے سے مثلاً موبائل-فون بند کرنے یا بدن کے کسی حصے کو کھجانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ قرآن … Read more

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا،از قلم : شیخ منتصر احسنی متعلم – جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ایٹہ (یوپی)

صبح کے تقریباً دس بج رہے تھے اور تاریخ تھی 15 اگست کی، پورا ملک آزادی کے جشن میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک غیر معروف (unknown) نمبر سے دو تین کالیں (calls) آئیں لیکن آزادی کے جشن میں محو تھا کہ جس کی وجہ سے کال ریسیو نہ کرسکا ۔ اور یوں بھی کال … Read more

کیا ماہ صفر منحوس ہے؟،، از۔۔۔ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت خادم۔۔۔ سنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور 7030786828

ماہ صفر المظفر اسلامی کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے اس مہینے میں شریعت مطہرہ نے نہ تو کوئی خاص عبادت مقرر کی ہے اور نہ ہی اس مہینے کے بارے میں کوئ خاص توہم پرستی کی تعلیم دی ہے مگر بد قسمتی سے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مہینہ بدبخت اور منحوس ہے … Read more

مقالاتِ بدر،،مقالہ نگار : حضرت علامہ مولانا بدرالقادری مصباحی(علیہ الرحمۃ والرضوان)

رسم اجرإ: شہزادہ صدرالشریعہ حضور محدث کبیر علامہ ضیإالمصطفٰے قادری امجدی کے ہاتھوں 28/ اگست کو ہوگا۔ جمع و ترتیب: محمد ذیشان رضا قادری امجدی صاحب ناشر: اسلامک اکیڈمی گھوسی مئو یوپی صفحات: 550 مقالہ نگاری ایک نہایت وقیع فن ہے۔ اس میں مقالہ نگار حشو و زوائد اور طوالت اور اطناب سے بچ بچا … Read more

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

حسینیت کے طرف دار کم نہیں ہونگےخدا کے دیں کے مددگار کم نہیں ہونگے تمہارا وصف نرالا ہے ، خوب سیرت بھیتمھارے واصف کردار کم نہیں ہونگے تمھارا عشق ہے پیوست دہر کے دل میںتمھارے عشق کے عمار کم نہیں ہونگے تمھارے چاہنے والوں نے یوں سجائے چمنتمھارے پیار کے اشجار کم نہیں ہونگے مشن … Read more

सेहलाऊ शरीफ में हर्ष व उल्लास के साथ मनाया गया 76 वाँ स्वतंत्रा दिवस

रिपोर्टर:बाक़िर हुसैन क़ादरी बरकाती अनवारी।खादिम:दारुल उ़लूम अनवारे मुस्तफा पच्छमाई नगर,सेहलाऊ शरीफ,पो: गरडिया,तह:रामसर,ज़िला:बाड़मेरराजस्थान हर वर्ष की तरह इस वर्ष भी इलाक़ा-ए-थार की मरकज़ी दर्सगाह “दारुल उ़लूम अनवारे मुस्तफा दरगाह हज़रत पीर सय्यद हाजी आ़ली शाह बुखारी पच्छमाई नगर,सेहलाऊ शरीफ में जश्ने यौमे आज़ादी [स्वतंत्रा दिवस] जोश व जज़्बा के साथ मनाया गया।सब से पहले “ध्वजारोहण” हज़रत … Read more

یوم آزادی اور ہماری ذمہ داری،، از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

ہمارا ملک “ہندوستان” بیش بہا قربانیوں اور ہندوستانیوں کے آپسی اتفاق و اتحاد اور طویل جدوجہد کے بعد 15 اگست 1947 ء کو آزاد ہوا تھا، اس اعتبار سے 15 اگست تاریخ ہند کا ایک انتہائی سنہرا باب ہے، باشندگان ومحبان وطن آج سے 74 سال قبل ہندوستان کو انگریزوں کے قبضہ سے آزاد کروانے … Read more