منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔از: سید خادم رسول عینی
حسینیت کے طرف دار کم نہیں ہونگےخدا کے دیں کے مددگار کم نہیں ہونگے تمہارا وصف نرالا ہے ، خوب سیرت بھیتمھارے واصف کردار کم نہیں ہونگے تمھارا عشق ہے پیوست دہر کے دل میںتمھارے عشق کے عمار کم نہیں ہونگے تمھارے چاہنے والوں نے یوں سجائے چمنتمھارے پیار کے اشجار کم نہیں ہونگے مشن … Read more