اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں……پیر سیدنوراللہ شاہ بخاری

رپورٹ:عبدالرزاق سہروردی ایٹادوی متعلم: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، گرڈیا،تحصیل:رامسر، ضلع:باڑمیر(راجستھان) اللہ عزوجل نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا:”یَااَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓىٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ”(۶)اے ایمان والو!اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کواس آگ سے بچاؤ جس کا … Read more

عید قرباں ،،از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

۔‌۔۔‌‌ منائیں نہ کیوں مل کے ہم عید قرباںحدیثوں میں ھے جب رقم عید قرباں براہیم کا ہے کرم عید قرباںہے اپنے لیے ذی حشم عید قرباں پسندیدہ چشم شریعت میں تو ھےھے عظمت پہ سر اپنا خم عید قرباں ہے سنت خلیل الہی کی اس میںدلاتی ہے یاد حرم عید قرباں ہمیں جذبہء بندگی … Read more

نعت ساقیء کوثر صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

جو شخص در ساقیء کوثر میں رہیگاپیاسا وہ کہاں کس گھڑی محشر میں رہےگا؟ مقصد ترا گر مدحت آقا ہو اے شاعرخوشبو کا رسالہ ترے دفتر میں رہےگا اس پر اثر انداز بھلا کیسے ہوں کانٹےجو پھول گلستان پیمبر میں رہیگا سانچے پہ ڈھلیں سیرت اصحاب نبی کےایمان کا جوش آپ کے تیور میں رہےگا … Read more

تلاوت قرآن کی اہمیت و فضیلت اور کچھ ضروری آداب, ،از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،ضلع:باڑمیر(راجستھان)mdshamimahmadnoori@gmail.com

قرآن کا لفظ قراءت سے ماخوذ ہے ،جس کے معنیٰ پڑھنے کے ہیں اور چوں کہ اس کو بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے اس لیے اس کو قرآن کہتے ہیں، قرآن دینِ اسلام کا سرچشمہ، رشد و ہدایت کا منبع، دعوت وارشادکا مصدر ،علم و عرفان کا خزانہ اور بے شمار کمالات و محاسن کے … Read more

توہین رسالت کا مرتکب کافر ہے*#خلیل احمد فیضانی

توہین رسالت کا مرتکب اجماعی کافر ہے,بلکہ جو اس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے…مرتکب توہین شخص, فورًا دین اسلام سے خارج ہوگیا اور اس کی بیوی بھی اس کے نکاح سے نکل گئی..قرآن مقدس میں ہے:لا تعتذروا قد کفرتم بعد ایمانکم(سورةالتوبه,آية:٦٥)اس کے تحت جلالین میں ہے:ای ظھر کفرکم بعد الایمان یعنی … Read more

رحمت عالم اور شب قدر۔۔از: سید خادم رسول عینی۔

قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں : اور اللہ کا کام نہیں کہ انھیں عذاب کرے جب تک اے محبوب تم ان میں تشریف فرما ہو اور اللہ انھیں عذاب کرنے والا نہیں جب تک وہ بخشش مانگ رہے ہوں(کنز الایمان) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے پہلے کئی امتیں … Read more

شیطان کا خط قوم مسلم کے نام!✍️آصف جمیل امجدی [انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662📲

اے قوم مسلم! میرے خط کا مضمون دیکھ کر آپ کو پتہ ہوگیا ہوگا کہ اگر یہ خط کس کا ہے۔ آپ قطعی پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بہکانے پھسلانے کے لیے یہ خط نہیں لکھ رہے ہیں۔ میں کون ہوں؟ کیا شان تھی میری، میرا مسکن کیا تھا،کیسا تھا، میں کیوں دھتکارا گیا … Read more

نسخہ اتحاد و اختلاف-📝حسن نوری گونڈوی

کسی منتشر قوم کو جمع کرنا ہو تو سب سے پہلے اس کے دل میں کسی کا خوف ڈالنا ہوگا اسے ہر وقت یہ بتانا ہوگا کہ فلاں تمہارے پیچھے ہے یا تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے، یا تمہاری نقل و حرکت پر اس کی گہری نظر، یا ذرا سی غلطی کی تو فلاں … Read more

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا-تبصرہ – از قلم : سید خادم رسول عینی

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعہء کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں : ” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ … Read more

چمنستان بخاریہ کا ایک مہکتا پھول:سیدنوراللّٰہ شاہ بخاری!ازقلم:[قاری] نورمحمدقادری رضوی مہتمم:دارالعلوم رضائےمصطفیٰ جیٹھوائی روڈ،جیسلمیر [راجستھان]

محترم قارئین: تاریخ کے اوراق اس بات پر شاہد ہیں کہ جب جب باطل وناحق نے اپنا ناپاک سر بلند کرنے کی سعئِ ناتمام کی ہے تب تب ربّ لم یزل نے حق کو بلند وبالا رکھنے کے لیے اپنے کسی نیک بندۂ مومن کو پیدا فرما کر حق کی بلندی کا سہرا اس نیک … Read more