زکات کے کچھ اہم مساٸل ،قسط پنجم-منجانب۔شرعی عدالت گروپ دارالفکر بہراٸچ شریف۔از ۔احمدرضا قادری منظری۔مدرس .المرکزالاسلامی دارالفکر بہراٸچ ۔ 3\رمضان المبارک۔1443ھ

زکات کے کچھ اہم مساٸل ============== مسٸلہ👈🏻۔ سال بھر خیرات کرنے کے بعد اسے زکوٰۃمیں شمار نہیں کرسکتاکیونکہ زکوٰۃ دیتے وقت یا زکوٰۃ کے لیے مال علیحدہ کرتے وقت نیت زکوٰۃ شرط ہے ۔ (ماخوذ از بہارِ شریعت ، ج۱، حصہ ۵ ، مسئلہ نمبر ۵۴، ص۸۸۶)ہاں ! اگر خیرات کردہ مال فقیر کے پاس … Read more

استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں__از:(مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی–ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

یقیناً ہم بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہونے والی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب، اعزاء واقرباء ایسے ہیں جو آج ہمارے درمیان نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلا رمضان دیکھنا نصیب نہ ہوگا،اللّٰہ تعالیٰ اگلارمضان بھی ہمیں دیکھنا اور اس … Read more

تکبر و گھمنڈ کی نحوست:احادیث کی روشنی میں – – از:۔سید نور اللہ شاہ بخاری (مہتمم و شیخ الحدیث)دار العلوم انوار مصطفیٰ (سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ)سہلاؤ شریف ،باڑمیر(راجستھان)

آج معاشرہ میں تکبر و گھمنڈ کی برائی عام طور پر پائی جا رہی ہے ہر سماج میں یہ ناسور بنتا جا رہا ہے اور اس برائی کی وجہ سے آپسی اتفاق و اتحاد پر گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ جب کہ یہ بہت ہی نا پسندیدہ و قبیح برائی ہے اس سے بچنا بہت … Read more

صوفی اور تصوف۔۔از: سید خادم رسول عینی

صوفی اور تصوف – – – – – – – – صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو … Read more

کورٹ کا فیصلہ۔۔از: سید خادم رسول عینی۔۔l

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ حجاب کے خلاف آیا۔یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا کیونکہ یہ فیصلہ صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ مڈل کلاس کے خلاف بھی ہے۔اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ ایلایٹ فیمیلی کی مستورات نقاب یا برقع استعمال نہیں کرتیں ،البتہ جو مستورات مڈل کلاس یا لوور کلاس سے … Read more

اعمال شب برات ،ان میں ہے امت محمدیہ کے لیے پروانہ نجات–مفتی قاضی فضل رسول مصباحی دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم بر گدھی مہراج گنج یوپی۔ورکن مرکزی اصلاحی رویت ہلال کمیٹی دفتر سالماری کٹیہار ، بہار

۔ اسلامی کیلنڈر کے اعتبار سے شعبان المعظم سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور پندرہویں شعبان کی رات مخصوص فضیلت و اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ رب کریم کا فرمان عالی شان ہے “وذکرھم بایام اللہ” اور انہیں اللہ کے دن یا دلاؤ۔ اس آیت میں چند مخصوص دنوں کو اللہ نے یاد … Read more

شب برأت°°°°°°از فریدی صدیقی مصباحی باره بنکوی مسقط عمان0096899633908

(1) بندےکی التجائیں یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں کی آلودگی سے میںعِصیاں کی … Read more

ज़कात

अस्सलामु अलैकुम व रहमत उल्लाह व बर्कातुहु जबरदस्त मिसाल है।हम, “तरबूज” खरीदते हैं.मसलन 5 किलो का एक नगजब हम इसे खाते हैंतो पहले इस का मोटा छिलका उतारते हैं.5 किलो में से कम से कम 1किलोछिलका निकलता है.यानी तकरीबन 20%क्या इस तरह 20% छिलकाजाया होने का हमे अफसोस होता है?क्या हम परेशान होते हैं. क्या … Read more

معراج النبی کاپیغام:امت مسلمہ کے نام:از:- مولانا محمدشمیم احمدنوری مصباحی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سیرت اور آپ کی حیاتِ بابرکت میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات میں اللہ تعالی نے انسانوں کے لئے عبرت اور نصیحت کے بے شمار پہلو رکھے ہیں، سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ایسا نہیں ہے جس میں رہتی دنیا … Read more

कामियाबी के लिए आपसी इत्तिफाक़ और दीनी व अ़सरी तअ़लीम की ज़रूरत:अ़ल्लामा पीर सय्यद नूरुल्लाह शाह बुखारी!

नेगरड़ा,शिव,बाड़मेर:20 फरवरी 2022 ईस्वी दिन:रविवार हज़रत मौलाना सूफी अ़ब्दुल करीम साहब के बच्चों की शादी खाना आबादी के मुबारक मौक़े पर जश्ने ईद मीलादुन्नबी व सुन्नते रसूल सल्लाल्लाहु अ़लैहि वसल्लम मनाया गया।इस जश्न की शुरुआ़त तिलावते कलामे पाक से की गई।फिर यके बाद दीगरे हज़रत पीर सय्यद मुहम्मद अशरफ साहब जमाली जामसर,बीकानेर व मद्दाहे रसूल … Read more