معاملات میں سچائی اکل حلال اورحقوق العباد کی اہمیت وو فضیلت. ✒ از: محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)
معاملات میں سچائی اور ایمان داری کی تعلیم بھی اسلام کی اصولی اور بنیادی تعلیمات میں سے ہے، قرآن سے اور رسول اللہ ﷺ کی حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اصلی مسلمان وہی ہے جو اپنے معاملات میں اور کاروبارمیں سچا اور ایمان دارہو،عہد کا پکا اور وعدہ کا سچاہویعنی دھوکہ دہی و فریب … Read more