زائرین بغداد کے لئے استقبالیہ جلسہ ، رپورٹر (مولانا) جمال اختر صدف گونڈوی

جمعہ کی نماز کے بعد ایک جلسہ محمدیہ مسجد میں منعقد کیا گیا، جس میں لکھنؤ و دیگر اضلاع کے علمائے کرام نے شرکت کی،قاری روشن القادری صاحب مینیجر مدرسہ اہلسنت نور الاسلام لکھنؤ و مولانا اعظم حشمتی صاحب صدر پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کو رخصت کرنے آئے علماء کرام نے اپنے اپنے تاثرات … Read more

۞۞۞ درس حدیث ۞۞۞ حدیث نمبر:5 “ایمان باللہ والرسول”ازقلم: (مفتی)محمد شعیب رضا نظامی فیضیخادم: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یو۔پی۔رابطہ نمبر9792125987

﷽ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ جَابِرٍ ، قَالَ:‌‌‌‏ حَدَّثَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالَ:‌‌‌‏ حَدَّثَنِي جُنَادَةُ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ ، حَدَّثَنَا عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ ، قَالَ:‌‌‌‏ قَالَ رَسُولُﷺ:‌‌‌‏ ” مَنْ قَالَ:‌‌‌‏ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، ‌‌‌‌‌‏وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، ‌‌‌‌‌‏وَأَنَّ … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ان کے‌ بن لاحل ہمارا مسءلہ ہونے کو تھابزم ایمان و یقیں سے خارجہ ہونے کو تھا سمت احسن دے گئی ہے رہنمائی شاہ کیزندگی میں پست میرا حوصلہ ہونے کو تھا کعبہ والوں کو دیا تھا راستہ اک معتدلمکے میں جب اختلاف و تفرقہ ہونے کو تھا یا رسول اللہ کہا جب، کام اپنا … Read more

۞۞۞ درس قرآن ۞۞۞ قسط نمبر 5 ازقلم: (مفتی) محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیارابطہ نمبر: 9792125987

القرآناِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ اردو ترجمہہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔हिंदी अनुवादहम तुझी को पूजें और तुझी से मदद चाहें। English translationYou alone we worship and from You alone we seek help (and may we always). تشریح و توضیحاللہ رب العزت کی تعریف و توصیف کے بیان کے بعد اب اس … Read more

سفر بغداد و نجف اشرف مبارک ہو

پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کے صدر مولانا اعظم صاحب حشمتی بروز شنبہ بغداد شریف بارگاہ غوث اعظم و بارگاہ مولائے کائنات و امام حسین کی زیارت کے لئے ممبئ سے روانہ ہونگے،اس موقع پر انہوں نے لکھنؤ اپنے گھر پہ جمعہ کے دن ایک جلسے کا انعقاد کیا ہے، جس میں لنگر غوث اعظم … Read more

۞۞۞ درس حدیث ۞۞۞حدیث نمبر:4 اسلام ہی مدار نجات ہے:-ازقلم: (مفتی) محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یوپیرابطہ نمبر 9792125987

حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَا يَسْمَعُ بِي أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ يَهُودِيٌّ وَلَا نَصْرَانِيٌّ ثُمَّ يَمُوتُ وَلَمْ يُؤْمِنْ بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ إِلَّا کَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ(صحیح مسلم:کتاب الایمان، … Read more

حضور رحمت تمام صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری عمر شریف کی نسبت سے “تریسٹھ” اشعار پر مشتمل نعتیہ کلام ملاحظہ فرمائیں نیک دعاؤں میں یاد رکھیں ( از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875)

بڑی دل کو مسرت ہو رہی ہےرقم جو ان کی مدحت ہو رہی ہے ترے رخ کی زیارت ہو رہی ہےعبادت پر عبادت ہو رہی ہے ترے شیریں تکلم پر اے جاناںفدا خود ہی فصاحت ہو رہی ہے پیام وصل لے کر آۓ کوئیبپا ہم پر قیامت ہو رہی ہے تو ان کو کہہ رہا … Read more

۞۞۞ درس حدیث ۞۞۞ حدیث نمبر:3 حدیث جبرئیل:ازقلم: (مفتی)محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یوپی رابطہ نمبر 9792125987

﷽حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَارِزًا لِلنَّاسِ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِيمَانُ قَالَ أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ … Read more

۞۞۞ درس قرآن ۞۞۞قسط نمبر 4ازقلم: (مفتی) محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیارابطہ نمبر: 9792125987

القرآنمٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ اردو ترجمہ(کنزالایمان)روز جزا کا مالک۔ हिंदी अनुवादइन्साफ के दिन का मालिक। English translationOwner of the Day of Recompense. تشریح و توضیحجزا کے دن سے مراد قیامت کا دن ہے کہ ا س دن نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں کو ثواب ملے گا اور گناہگاروں اور کافروں کو سزا ملے گی جبکہ’’مالک‘‘ اُسے … Read more

دینی تعلیم کے بغیر انسانیت کا تصور غیر ممکن:مولانا زاہد رضا صاحب سربراہ اعلیٰ دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ ،

گزشتہ شب دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ حبیب نگر دھنیسر پور وزیر گنج گونڈہ، کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر امام اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں خصوصی خطاب کے لیے ممبئ سے تشریف لائے مفتی ذوالفقار صاحب نے تعلیم پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دین … Read more