۞۞۞ درس قرآن ۞۞۞سورہ فاتحہ(قسط نمبر: 6)ازقلم: (مفتی) محمد شعیب رضا نظامی فیضی پرنسپل دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں ککرہی(گولا بازار) گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیارابطہ نمبر: 9792125987
القرآناِھدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ اردو ترجمہہم کو سیدھا راستہ چلا ! हिंदी अनुवादहमको सीधा रास्ता चला! English translationGuide us on the Straight Path! تشریح و توضیحاللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کی معرفت کے بعد اس کی عبادت اور حقیقی مددگار ہونے کا ذکر کیا گیا اور اب یہاں سے ایک دعا سکھائی جا رہی ہے … Read more