ہکلے کی امامت کا حکم،، از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع عظام کوئی حافظ ھکلے پن کا شکار ھے دوران نماز ہکلاتے ہیں ہکلاہٹ سے ایسا لگتا ھے لمبا سکتہ کیا ھے تلاوت بار بار کرتے ہیں اس طرح بہت مرتبہ پیش أتاھے اس معاملے میں مصلیان میں اختلاف ھو چکا ھے ایسے … Read more

حج و عمرہ کے دوران حلق کیوں کرایا جاتا ہے اس میں کیا حکمت ہے؟؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں کہ حج و عمرہ کے دوران حلق کیوں کرایا جاتا ہے اس میں کیا حکمت ہے مفصل جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں👆👇الجواب بعون الملک الوھاب۔صورت مسؤلہ میں اس کی ایک اہم حکمت صفائی و ستھرائی ہے۔حج اور عمرہ کے اعمال ختم ہونے … Read more

ہندہ نے زید سے نکاح کیا اور 3 دن بعد بغیر ہمبستری کے زید نے ہندہ کو طلاق دے دیا اب ہندہ دوسری نکاح کرنا چاہتی ہے تو ہندہ کتنے دن بعد نکاح کر سکتی ہے؟؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکمکیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اور مفتیان کرام اس مسلئہ کے بارے میں ہندہ نے زید سے نکاح کیا اور 3 دن بعد بغیر ہمبستری کے زید ہندہ کو طلاق دے دیا اب ہندہ دوسری نکاح کرنا چاہتی ہے تو ہندہ کتنے دن بعد نکاح کر سکتی ہے ( کیا ہندہ کو عدت گزارنا … Read more

مسجد میں اگر ممبر کی وجہ سے اگلی صف میں جگہ خالی رہ جائے تو نماز باجماعت کا کیا حکم ہے؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر بہرائچ شریف یو پی

حضور مفتی صاحب قبلہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام مندرجہ ذیل مسئلہ میں بعض ایسی مسجدیں جہاں ممبر تھوڑا آگے ہونے کی وجہ سے پہلی صف میں ممبر کے سامنے 2/ لوگوں کی جگہ رہ جاتی ہے اسی وجہ سے پہلی صف کے بیچ میں 2 لوگوں کی جگہ … Read more

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عمرہ کے لئے اپنے دیور کے ساتھ جا سکتی ہے یا نہیں؟؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ ذیل میںشوہر کے انتقال کے بعد عورت عمرہ کے لئے اپنے دیور کے ساتھ جا سکتی ہے یا نہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں عین نوازش ھوگیممتاز رضا👇👆الجواب بعون الملک الوھاب۔صورت مسئولہ میں دیور کے ساتھ حج … Read more

کیا طالبِ علم کا حفظ مکمّل ہونے کے بعد ایک نشست میں پورا قرآن سنانا درست ہے؟؟ از قلم مفتی احمد رضا صاحب مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر بہرائچ شریف یو پی

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہحفظ مکمل ہونے کے بعد طلبا ایک نشست میں پورا قرآن پاک سناتے ہیں تجوید کی رعایت کے ساتھ تو کیا ایک نشست میں پورا قرآن سنانا درست ہے جبکہ بہار شریعت میں ہے کہتین دن سے کم میں قرآن مکمل کرنا خلاف … Read more

کیا نماز میں بحالت قیام بائیں ہاتھ سے جماہی روکنے یا بدن کھجانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ از قلم، مفتی احمد رضا صاحب دارالفکر بہراٸچ شریف

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہکیا نماز میں بحالت قیام بائیں ہاتھ سے جماہی روکنا یا کوئی اور کام انجام دینے سے مثلاً موبائل-فون بند کرنے یا بدن کے کسی حصے کو کھجانے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ قرآن … Read more

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل: قرآن و حدیث میں اہل اسلام کے لیے فرضیت  صلوۃ و صوم اور حج و زکوۃ کے ساتھ  صدقہ فطر کو بھی واجب قرار دیا ہے، صدقہ فطر مالی انفاق ہے جس کا حکم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ سے پہلے اسی سال دیا … Read more

خدا کا انعام اور عید سعید۔۔از: سید خادم رسول عینی۔

خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے بھی عید منائی تھی۔ لیکن … Read more

آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟،، از مفتی احمد رضا منظری صاحب

سلامِ مسنون بعدہ مقصدِ گفتگویہ ہےکہ کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیانِ شرع متین ان مسائل کےبارےمیں۔1۔ آج کل جومدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ وصول کیاجاتاہےتوکیامدرسہ کےنام پرزکوٰة فطرہ دینےسےدینےوالےکازکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟2۔ جبکہ ہمیں معلوم ہےکہ وصول کرنےوالے%50 پرسینٹ یا%40 پرسینٹ لیتےہیں یااس سےکم زیادہ اس صورت میں زکوٰة فطرہ اداہوجائیگا۔؟3۔ وصول کرنےوالےظاہرہےوکیل ہیں اوروکیل ہیں تووکیل کی ملکیت … Read more