تکبر ایک مہلک مرض ہے،، :✍🏻 محمد مقصود عالم قادری عفی عنہ اتردیناجپور مغربی بنگال

اللہ کریم کا ارشاد ہے“لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ”اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا (ابراہیم آیت 7)لیکن اگر اللہ عزوجل کی دی ہوئی نعمت کو محض اپنی کاوشوں سے حاصل شدہ خیال کرتے ہوئے لوگوں کے سامنے ظاہر کرے اور اپنے آپ کو اعلی سمجھے اور دوسروں کو … Read more

مزارات پر میلوں ٹھیلوں کا عذاب.. از ۔۔ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت خادم ۔۔ سنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال7030786828

آج کل ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے مزارات مقدسہ پر جس طرح کے ایمان سوز میلے ٹھیلے منعقد کئے جاتے ہیں اور ان میں ہمہ قسم کی دھما چوکڑی مچائ جاتی ہے علماء اہل سنّت کا فرض ہے کہ وہ لوگوں کو ایسے میلوں پر جانے سے سختی سے روکیں یہ میلے … Read more

ہمیں مرشد کی ضرورت کیوں؟ از:(مولانا) عبدالسبحان مصباحی،استاذ:دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

موجودہ دور مادیت کا دور ہے ایک طرف بد عقیدگی کا سیلاب جو کہ مسلمانوں کے عقیدہ و ایمان کو تباہ کر رہا ہےاور دوسری جانب گناہ کا سیلاب ہے جو کہ مسلمانوں کی روحانیت کو تباہ کر رہا ہے۔ اگر ہم موجودہ ماحول اور معاشرے کا جائزہ لیں تو ہمیں تزکیۂ نفس و مرتبۂ … Read more

حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کی ادبی خدمات۔{عرس مفتی اعظم ھند پر خصوصی تحریر}✍️ آصف جمیل امجدی

دوسری قسط جب فتویٰ اصلاح کی غرض سے امام احمد رضا محدث بریلوی کی بارگاہ میں پیش کیا گیا تو امام احمد رضا نے خط پہچان لیا ۔ دریافت فرمایا کس نے دیا ہے ؟ لے جانے والے نے بتایا کہ چھوٹے میاں نے ( گھر میں لوگ پیار میں حضرت مفتی اعظم کو چھوٹے … Read more

حسن اخلاق کے فضائل و برکات، ،✍🏻 محمد مقصود عالم قادری عفی عنہ،اتردیناجپور مغربی بنگال

اسی صفحہ میں ایک اور روایت نقل کرتے ہیں کہ حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ حضور نبی رحمت شفیع امتﷺ نے ارشاد فرمایا:کیا میں تمہیں تم میں سب سے بہتر شخص کے بارے میں خبر نہ دوں،ہم نے عرض کی:کیوں نہیں_ فرمایا:وہ جو تم میں سے اچھے اخلاق والا ہےبااخلاق … Read more

حضور مفتٸ اعظم ہند علیہ الرحمہ کی ادبی خدمات۔[عرس مفتی اعظم ہند پر خصوصی تحریر] ✍️آصف جمیل امجدی،

(پہلی قسط) ۔ مفتی اعظم مولانا مصطفی رضاخاں 22/ ذی الحجہ 1310 ھ / 7 / جولائی 1893ع میں بریلی شریف کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوۓ۔ آپ کا نام ”محمد“ رکھا گیا اور عرفی نام’’مصطفی رضا“ تجویز کیا گیا ۔ نوری تخلص تھا اور آپ ”مفتٸ اعظم ہند“ کے لقب سے مشہور ہوۓ۔ … Read more

مختصر سوانح حیات تاجدار اہل سنت مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ–از تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت ،،خادم ۔۔ سنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال7030786828

متقی بن کر دکھائے اس زمانے میں کوئیایک میرے مفتی اعظم کا تقویٰ چھوڑ“اسمِ گرامی” تاجدار اہل سنت شہزادہ اعلیٰ حضرت سیدی سرکار مفتی اعظم ہند قدس سرہ کا پیدائشی اور اصلی نام محمد ہے۔ والد ماجد نے عرفی نام مصطفٰی رضا رکھا۔فنِ شاعری میں آپ اپنا تخلص”نوری” فرماتے تھے۔القاب۔ مفتیِ اعظم ہند ہے۔آپ امامِ … Read more

جنگ آزادی میں علمائے اہل سنت کا نمایاں کردار،،، از :(مولانا) حبیب اللہ قادری انواری،، آفس انچارج :- دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف باڑمیر راجستھان

ہندوستان کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس پر تقریباً آٹھ سو سال اسلامی حکومت اپنی شان و شوکت کے ساتھ جگمگاتی رہی ،اس عرصۂ دراز میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک مسلمانوں کے جھنڈے فضائے بسیط میں لہراتے رہے ،اس طویل مدّت میں ملک نے جو عروج و ارتقاء کے منازل طے … Read more

شہدائے اسلام قرآن و احادیث کی روشنی میں،از۔۔ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملتمسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال7030786828

مسلمان کا مقصدِ حقیقی اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے اور جس کو اللہ کی رضا حاصل ہو جائے، اس کا دارین میں بیڑا پار ہے، اللہ کی رضا حاصل کرنے کے ذرائع میں سے ایک ذریعہ شہادت ہے، احادیث میں اس کے فضائل بکثرت وارد ہیں، شہادت صرف اسی کا نام نہیں کہ جہاد … Read more

معرکہ کربلا مسلمانوں کے لئے درس عبرت ہے،،، تحریر: محمد مقصود عالم قادری اتردیناجپور،مغربی بنگال

(1) دین اسلام اور شریعت پر جب بھی کوئی حملہ کرے تو ہاتھوں میں چوڑیاں پہن کر نہ بیٹھنا بلکہ دین کے نام پر چل پڑنا اور دین کی سربلندی کے لئے ہر جائز کوشش کرنا(2) جب دین کی حفاظت کے لیے اپنے گھر والوں دوست و احباب بلکہ اپنی جان کو بھی راہ خدا … Read more