“یوم عاشورہ کے فضائل و مسائل”✒️تلمیذ محدث کبیر عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری

اسلامی سال کا پہلا مہینہ مُحرّمُ الْحَرَام ہے جو نہایت عظمتوں اوربرکتوں والا ہےبِالخصوص اس ماہ کی دس تاریخ یعنی عاشورہ کےدن کو دینِ اسلام میں غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے چنانچہ نبیِّّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خود اس دن روزہ رکھا اورصحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کو بھی اس دن روزہ رکھنے کاحکم … Read more

یوم عاشوراء کی دینی وتاریخی اہمیت،، (مولانا)محمّدشمیم احمدنوری مصباحی دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان)

تقویم اسلامی کے سب سے پہلے مہینے”محرّم الحرام” کا دسواں دن”یوم عاشوراء” کہلاتاہے، یوم عاشوراء بڑا ہی مہتم بالشان اور عظمت کا حامل دن ہے، تاریخ کے عظیم واقعات اس سے جڑے ہوئے ہیں؛ چناں چہ موٴرخین نے لکھا ہے کہ: (۱) یوم عاشوراء میں ہی آسمان وزمین، قلم اور حضرت آدم علیہ السلام کو … Read more

اہل بیت سے محبت مسلمانوں کی سعادت مندی، از : (مولانا) جمال الدین قادری انواری،استاذ :دارالعوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف ،پوسٹ گرڈیا،تحصیل :رامسر ضلع:باڑمیر(راجستھان)۔

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا “میرے اہل بیت کی مثال تم میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پاگیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا ہلاک ہو گیا ”( الصوائق المحرقہ ص /۲۸۲)۔ حضرت علی … Read more

مظلوم شہزادے کی شہادت:ایک عبرت ناک سانحہ : از قلم : خلیل احمد فیضانی

تاریخ عالم کا ورق ورق ہمارے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ونصیحت آموز ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی انہیں کبھی بھلایا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ میدانِ کربلا … Read more

مسلمانوں پرقرآن مقدس کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں،،از:- محمد شمیم احمد نوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

قرآن مقدّس اللّٰہ تعالیٰ کا کلام اور اس کی آخری کتاب ہے، جسے انسانیت کی ہدایت کے لئے حضور نبی کریم صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم پر نازل کیا گیا،اس کتاب ہدایت سے انسان استفادہ اسی وقت کر سکتا ہے جب وہ اسے پڑھے گا، اس کی تلاوت اور اس کا مطالعہ کرے گا- حضرت عمر … Read more

علم دین کی اہمیت و فضیلت: احادیث کی روشنی میں!از:۔(علامہ الحاج پیر)سید نور اللہ شاہ بخاری!مہتمم و شیخ الحدیث)دار العلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف،باڑمیر (راجستھان)

علم دین اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے کہ جس کی اہمیت و فضیلت ہر دور میں تسلیم کی گئی ہے۔یہ وہ انعام الٰہی ہے جس کی بنیاد پر انسان دوسری مخلوق سے افضل ترین چیز ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو عطا فرما کر فرشتوں پر برتری … Read more

حج کی فضیلت،اجر وثواب اور حج نہ کرنے پروعید،از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی ناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان)

حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم ترین رکن ہے جو زندگی میں ایک بار ہر اس عاقل بالغ مسلمان پر فرض ہے جو کہ بیت اللہ تک رسائی کی استطاعت رکھتا ہو حج کی فرضیت کے بعد خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی … Read more

عیدقرباں کا پیغام:امت مسلمہ کے نام، از:(علّامہ) سید نوراللّٰہ شاہ بخاری، مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ و سجادہ نشین:خانقاہ عالیہ بخاریہ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

قربانی کا لفظ “قرب” سے بنا ہے اور عربی میں قرب کا معنیٰ ہے: ” قریب ہونا، نزدیک ہونا ” اور قربانی اللہ کاتقرب حاصل کی جانے والی چیزوں کو کہتے ہیں چونکہ قربانی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کا قرب اور اس کی نزدیکی طلب کی جاتی ہے، اس لئے اسے قربانی کہتے ہیں, اصطلاح شریعت … Read more

بچوں کی تعلیم وتربیت ایک اہم بنیادی فریضہ،، از:(مولانا)باقرحسین قادری انواری برکاتی دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان)

بلا شبہ اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پر جتنا بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے کم ہے، اولاد کی اگر قدر سمجھنی ہے تو اس سے سمجھیں جس کو اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا یا اس سے پوچھیں جس کو اولاد سے … Read more

مسلمانوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں، تحریر:محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال

جب بی جے پی پارٹی کے ترجمان نوپورشرما اور انکے نیتا نوین کمار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں اورام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اور آپ علیہ الصلاة والسلام کے نکاح کے تعلق سے بے ہودہ کلمات ادا کیں تو صرف ہندوستان کے مسلمان کو ہی … Read more