منقبت در شان حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی
قرار شریعت ہیں صدر الشریعہبہار طریقت ہیں صدر الشریعہ رضا نے دیا ان کو نور خلافتمہ اعلیٰ حضرت ہیں صدر الشریعہ بہار شریعت کے ہیں وہ مصنفبہت بیش قیمت ہیں صدر الشریعہ سدا آبیاری کی دیں کے شجر کییوں حامیء ملت ہیں صدر الشریعہ یہ کہتی ہے تعداد شاگرد ہم سےحفیظ شریعت ہیں صدر الشریعہ … Read more