مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا… رپورٹ:نہال الدین انواری خادم:مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان،تحصیل: گڈرا روڈ،ضلع:باڑمیر [راجستھان]

21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم … Read more

سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نعت گوٸی پر مختلف دانشواران کے خیالات۔آصف جمیل امجدی [گونڈوی] نمائندہ روزنامہ شانِ سدھارتھ

اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے روایتی خیالات و انداز بیان سے قطعِ نظر کرتے ہوۓ نعت کے میدان میں ایک نئی راہ نکالی اور اپنی تخیل کی ندرت اور اپنے بیان کی لطافت سے نعت کو جواب تک ایک مذہبی موضوع تھا ، ایک پروقار واہم صنف سخن بنا دیا ۔ ان کی نعت اپنے … Read more

مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا… رپورٹ:محمدشبیر قادری انواری خادم:مدرسہ اہلسنت عطائےغوثیہ متصل جامع مسجد کولیانہ تحصیل: سیڑوا،ضلع:باڑمیر (راجستھان)

حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم … Read more

سید خادم رسول عینی کا قلم۔۔۔۔۔۔۔۔از : رفعت کنیز، حیدر آباد۔۔۔۔۔۔۔۔

ادب کی دنیا میں بے شمار ادبا ہیں ،کوئ مضمون نگار، کوئ صحافی، کوئ کہانی لکھنے والے ،کوئ نعتیہ کلام کہنے والے۔ مشہور شعرا کے قلم سے دنیا کی حقیقت بیاں ہوتی ہے، ان کے قلم سے روشنی کی کرنیں پھیلنے لگتی ہیں ، ان کے قلم سے دنیا کے راز بیاں ہوتے ہیں، ایسے … Read more

اصلاح معاشرہ میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کا کردار.. از:محمّد شمیم احمد نوری مصباحی خادم: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان)

بلاشبہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمة اللّٰہ تعالیٰ علیہ ایک انتہائی نابغۂ روزگار عالم دین اور عبقری شخصیت تھے، آپ کی پوری زندگی اسلام کے علمی اور روحانی اقدار کو زندہ کرنے اور لوگوں تک اسلام کا آفاقی پیغام پہنچانے اوراحقاق حق و ابطال … Read more

تعمیر مسجد کا اصل مقصد مسجد کو سجدوں اور عبادتوں سے آباد کرنا ہے :سیدنوراللہ شاہ بخاری. رپورٹ:محمدعرس سکندری انواری

بلاشبہ اسلام میں مسجدوں کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی عبادت و بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہیں، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ … Read more

نعت پاک ﷺازقلم محمد شکیل قادری بلرام پوری

شہ مدینہ کے ہاتھ پر جبغلام ان کا بکا ہوا ہےلگائے کیا کوئی مول اس کاوہ گوہر بے بہا ہوا ہے ہے تو ہی وجہ وجودِعالمہیں تجھ سے حوا تجھی سے آدمتری ہی نورانیت سے آقایہ سارا عالم سجا ہوا ہے نہ کیسے ہو اس کے غم کا ساماںغریب کیسے رہے وہ انساںتمہارے در سے … Read more

“چودہویں صدی کے عظیم مجدد”اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ.. تلمیذ محدث کبیر خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت مفتی عبدالرشید امجدی‌اشرفی دیناجپوری خادم ۔۔ تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال 7030786820

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏ إِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ لِهَذِهِ الأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا (یقینًا اﷲ تعالٰی اس امت کے لیے ہرسو برس پر ایک مجدد بھیجتا رہے گا جو ان کا دین تازہ کرے گا“مجدد”_ … Read more

मदरसा अहले सुन्नत फैजे जीलानी ठठर का डेर [बामणोर) में हर्ष व उल्लास और अ़क़ीदत व एहतिराम के साथ जल्सा-ए-ग़ौषुल आलमीन हज़रत बहाउद्दी ज़करिया मुल्तानी मनाया गया। रिपोर्टर:क़ारी मोहम्मद मन्सूर अ़ली ग़ौषवी खतीब व इमाम:जामा मस्जिद पंजतनी, ठठर का डेर, बामणोर तहसील:सेड़वा,ज़िला:बाड़मेर [राजस्थान]

17 सफ़रुल-मुज़फ़्फ़र 1444 हिजरी/15 सितंबर 2022 ई.दिन: गुरुवार [सुबह 08 बजे से 02 बजे दोपहर तक]”मदरसा अहले सुन्नत फैज़े जीलानी ठठर का डेर में क़ौमी रहनुमा हज़रत सय्यद गुलाम शाह मटारी बामणोर की सरपरस्ती में ऐक इस्लाही सम्मेलन [जल्सा] “ग़ौषुल आ़लमीन हज़रत ग़ौष बहाउल हक़ बहाउद्दीन ज़करिया मुल्तानी अलैहिर्रहमा” के नाम से बहुत ही अ़क़ीदत … Read more

نعت مصطفی’ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ہے میرے پاس شہ ذی وقار کا تعویذیہ میرے دل کے لیے ہے قرار کا تعویذ ذرا سا پوچھ کے دیکھو کلاہ خالد سےکہ کیسا کام میں آیا تھا یار کا تعویذ حضور شافع محشر کی ایک چشم کرمہے اپنے واسطے روز شمار کا تعویذ پہاڑ غم کے نہ کیوں اپنے آپ گر جائیںہے بازؤں … Read more