مجدد الف ثانی اپنے اقوال وارشادات کے آئینے میں.. ازقلم : محمد علاؤالدین قادری رضوی..صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتا والقضا ,میراروڈ ممبئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔        تزکیہ نفس کے باب میں بزرگوں کے اقوال وارشادات کی اہمیت و افادیت سے قطعا انکار نہیں کیا جاسکتا, اہل اللہ کے قول و ارشاد میں دینی و فلاحی دعوت وتبلیغ کا ایک جہاں پوشیدہ ہوتی ہے ۔ ان کی نظر ہمہ وقت لوح محفوظ پرہوتی ہے, ان کے اقوال وارشادات … Read more

کہانی۔۔۔۔۔۔۔رحم دل شاہزادی۔۔۔۔۔۔۔از قلم : رفعت کنیز، حیدر آباد۔۔۔۔۔۔

ایک خوبصورت شاہزادی جو اپنے محل میں تنہا رہا کرتی تھی اس پر رعایاکو سنبھالنے کی ذمہ داری تھی وہ اپنے رعایا کا بہت خیال رکھتی تھی . مگر شاہزادی کو اپنے آپ سے باتیں کرنے کی بہت عادت تھی وہ اپنے محل کی کھڑکی سے اکثر باہر کا نظارہ کیا کرتی تھیں اور اسماں … Read more

مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی علیہ الرحمہ کی مختصر سوانح حیات.. پیشکش_تلمیذ محدث کبیر خلیفہ حضور شیخ الاسلام والمسلمین و خلیفہ ارشد ملت مفتی عبدالرشیدامجدی اشرفی دیناجپوری خادم… سنی حنفی دارالافتاءزیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مقیم حال حیدرآبادرابطہ نمبر7030 786 828rashidamjadi00@gamil.com

آپ کا نام ’’احمد‘‘لقب ’’بدرالدین‘‘کنیت ’’ابوالبرکات‘‘اور عرف امام ربانی ہے، آپ حنفی تھے۔ آپ کا طریقہ مجددیہ جامع کمالات جمیع طریق قادریہ ، سہروردیہ ، کبرویہ ، قلندریہ ، مداریہ، نقشبندیہ، چشتیہ ، نظامیہ اور صابریہ ہے۔ آپ کے والد گرامی کا نام عبدالاحد رحمۃ اللہ علیہ جو ایک ممتاز عالم دین و صوفی کامل … Read more

تازہ کاوش.. نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم… از ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا شریف

چاند تارے ہیں ہمارے مخطوطنعت پارے ہیں ہمارے مخطوط پھر ہیں دندانِ رسالت عنوانپھرستارے ہیں ہمارے مخطوط نعت کی فکر میں دریا ، الفاظاور دھارے ہیں ہمارے مخطوط حسنِ تقدیس، ستارے، خوشبواستعارے ہیں ہمارے مخطوط کہ لیا مشک تو پھر کچھ نہ کہابس اشارے ہیں ہمارے مخطوط صدَفِ دل ہیں نبی کی الفتگوشوارے ہیں ہمارے … Read more

کثرت دلائل اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ.. از: ڈاکٹر غلام مرسلین رضوی.ناگپور (انڈیا)

امام اہل سنّت قاطع بدعات و منکرات فقیہ اسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ کی ذات گرامی محتاج تعارف نہیں ۔آپ کی عبقری شخصیت اور غیر معمولی شہرت کا اندازہ اِس سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج ساری دُنیا میں آپ کے علوم و فنون پرتحقیق و ریسرچ کر کے … Read more

منقبت در شان حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ہوگیا سب پر عیاں ، کس جا چھُپا نام رضااشتہارات ‌فلک میں بھی چھپا نام رضا اہل حق کو ، صوفیوں کو دے گیا نام رضامعرفت کا اور حقیقت کا پتہ نام رضا دیکھتے ہیں اہل دل اہل محبت جابجاہے فصیل شہر الفت پر لکھا نام رضا داد دی ہے حاسدوں نے بھی ہمیں بے … Read more

اعلی حضرت کا وعظ و بیان سے احتراز.. ✒️ تلمیذ محدث کبیر مفتی عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری خلیفہ حضور شیخ الاسلام و المسلمین و ارشد ملت 7030786828

سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ وعظ و بیان سے بہت احتراز فرماتے تھے کبھی کوئی اہم موقع اور اہم دینی ضرورت و منفعت پیش نظر ہوتی تو وعظ و بیان فرماتے ورنہ عموماً سال بھر میں صرف مندرجہ ذیل تین تقریبات میں آپ کا نہایت عالمانہ و عارفانہ … Read more

نعتِ پاکِ نبیﷺ نتیجہء فکر.. محمد شکیل قادری بلرام پوری

مرتبہ اس کا بہت اونچا ہواجو غلامِ سیدِ والا ہوا حمدِ رب مدحِ شہِ کونین سے“رشکِ جنت میرا کاشانہ ہوا” “لن ترانی” کی صدا بہرِ کلیمآپ کا قربِ دنیٰ جانا ہوا ہیں حریمِ قلب میں وہ اس لیےنور سے معمور یہ سینہ ہوا لے کے زنبیلِ طلب در کا ترےتاجور بھی یا نبی منگتا ہوا … Read more

منقبت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ… از قلم فیض العارفین نوری علیمی شراوستی یوپی

کشت سخنکا ۳۲۲ واں طرحی مشاعرہ مصرع طرح:بڑی قیمتی ہے محبت رضا کی◇◇◇~~◇◇◇~~◇◇◇ پنپتی ہے جس دل میں الفت رضا کیہے کھلتی اسی پر حقیقت رضا کی تبحر پہ ان کے زمانہ ہے حیراںمسلم ہے علمی بصیرت رضا کی حفاطت سےدل کی تجوری میں رکھنا“بہت قیمتی ہے محبت رضا کی” ہے نورِ معارف سے پر … Read more

मदरसा अहले सुन्नत फैज़े सरवरी आसाड़ी सिंधियान में हज़रत मखदूम नूह सरवर (अ़लैहिर्रहमा) की याद में जल्सा-ए-सरवरी का आयोजन किया गया।

रिपोर्ट: निहालुद्दीन अनवारीखादिम: मदरसा अहले सुन्नत फैज़े सरवरी आसाड़ी सिंधियान, तहसील: गडरा रोड, ज़िला: बाड़़मेर [राजस्थान] 21 सफर 1444 हिजरी/ 19 सितंबर 2022 ईस्वी [सोमवार] को दारुल उ़़लूम अनवारे मुस्तफा सेहलाऊ शरीफ की तअ़लीमी शाख मदरसा अहले सुन्नत फैज़े सरवरी आसाड़ी सिंधियान तहसील गडरा रोड, ज़िला बाड़़मेर में सभी मुसलमानाने अहले सुन्नत विशेष रूप से … Read more