نعتِ ررسولِ پاک ﷺ از قلم (مفتی) محمد کہف الوریٰ ازہر مصباحی نائب امیر راشٹریہ علما کونسل لمبنی پردیس بانکے نیپال
بہار آ گئی ہے نکھار آ گیا ہےدل غم زدہ کو قرار آ گیا ہے زمیں پر مسرت فلک پر تبسمفضا میں عجب سا خمار آ گیا ہے مبارک ہو میلاد سرور جہاں کوجہاں میں امیں پر وقار آ گیا ہے ندامرحباکی فرشتوں میںگونجیشہنشاہ روز شمار آ گیا ہے ولادت کی صبح بہاراں جو آئیجناں … Read more