نعتِ رسولِ اکرم ﷺ از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

سرکار کی آمد آمد ہے میلاد منایا جائے گاگلیاں بھی سجائی جائیں گی گھر بار سجایا جائے گا بیواؤں، یتیموں کا حامی اِس صبح میں آنے والا ہےروتے ہیں یہ غم کے مارے جو، اب ان کو ہنسایا جائے گا یہ دن ہے ربیع الاول کا، ہے چاند کی یہ بارہ تاریخوہ نور، خدا کا … Read more

سرکارکی آمد مرحبا سے گونج اٹھا پورا علاقۂ تھار……رپورٹ:حبیب اللہ قادری انواری آفس انچارج:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

……………………………………………………مرکزی جلوس محمدی گاگریا وعلاقۂ گپن سے سہلاؤ شریف تک شان وشوکت سے نکلا!…………………………………………………………سہلاؤشریف میں عظیم الشان سالانہ جلسۂ عیدمیلادالنبی کا اہتمام…………………………………………………………سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے ہی عاشقان … Read more

وفا کا جام پلاتے ہیں وارثین نبی..از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

وفا کا جام پلاتے ہیں وارثین نبیحیا کا درس سکھاتے ہیں وارثین نبی ہمیشہ سب کو خدا کی طرف بلاتے ہیںنبی کا دین پڑھاتے ہیں وارثین نبی دلوں سے جہل کی تاریکیاں مٹا کر کےچراغ علم جلاتے ہیں وارثین نبی خدا کے قہر سے وہ لوگ بچ نہیں سکتےجو تم پہ ظلم یوں ڈھاتے ہیں … Read more

بارہ ربیع الاول شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل خراجِ عقیدت ببارگاہِ نبئ اکرمﷺ.. از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو مقدر جگانے، حضور آ رہے ہیںمٹانے وہ نفرت کی تاریکیوں کو دلوں کو جلانے، حضور آ رہے ہیں جو بھٹکے ہوئے ہیں انہیں راہ حق پر جو بہکے ہوئے ہیں انہیں دیں کا رہبرجہاں میں جو کھوۓ ہوئے ہیں انہی کو خدا سے ملانے، حضور آ رہے ہیں … Read more

بارہ ربیع الاول شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل نعتیہ کلام… از قلم… محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

دونوں جہاں کے مالک و مختار آئیں گے، دلدار آئیں گےگھر بار ہم سجائیں گے سرکار آئیں گے، دلدار آئیں گے آمد یہ آج مقصد تخلیق کل کی ہے، ختم رسل کی ہےدنیا میں آج نبیوں کے سردار آئیں گے، دلدار آئیں گے مہر و مہ و نجوم بھی لینے کو روشنی، پانے کو چاشنیاس … Read more

بارہویں شریف کی نسبت سے بارہ اشعار پر مشتمل کلام.. از قلم… محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

انبیاء کا کہا ہو گیا ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہےکتنا پرکیف دلکش سما ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہے ظلم کا آج سے خاتمہ ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہےنور ہی نور کا دبدبہ ہے، نور والے کی آمد ہوئی ہے ان کے تلوؤں کی خیرات لینے آسماں سے ملک آ … Read more

مدرسہ اہلسنت فیضان غریب نواز لدہے کا پار میں جشن میلادالنبی صلی الله تعالى عليه وسلم بحسن وخوبی اختتام پزیر… رپورٹر:۔برھان الدین قادری انواری خادم مدرسہ فیضان غریب نواز

اوّلاً اجتماعی قرآن خوان خوانی ہوئی جس میں فیضان غریب نوازکے سبھی طلبہ وطالبات اور قریہ کے نو جوانوں نے شرکت کی!پھر مدرسہ فیضان غریب نواز کے وسیع وعریض میدان میں “مولود النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم” کے سلسلے میں ایک مجلس سعید منعقد کی گئی،جس کی شروعات تلاوت کلام اللّٰہ سے کی گئی-تلاوت … Read more

حضور کےوجود باجودسے سارے جہان میں شان رحمت کی جلوہ گری ہے۔۔۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار خوبیاں اورصفتیں ہیں،ان میں سےآپ کی صفت رحمت ساری کائنات کے اصناف خلق پر عام ہے اور ایسا کیوں نہ ہو کہ آپ کی رحمت ہمہ گیر ہے،کائنات کا ذرہ ذرہ،قطرہ قطرہ،پتہ پتہ ،گوشہ گوشہ اورتمام چیزیں آپ کی رحمت سے مستفید ہیں،کوئ بھی آپ کی رحمت … Read more

پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری زیارت حرمین طیبین کے لیے روانہ.. رپورٹ: محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر “مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور “مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

وہ معجزہء روشن کیا خوب دکھاتے ہیںکفار کے حربوں کی سب نیندیں اڑاتے ہیں بے جان جو ہے اس سے بھی کلمہ پڑھاتے ہیںجو چل نہیں سکتا ہے اس کو بھی چلاتے ہیں عاشق ہیں پیمبر کے ، ہم قلب کے آنگن کویاد شہ عالم کے پھولوں سے سجاتے ہیں برتاؤ پیمبر کا اپنوں سے … Read more