تواضع:قرب الٰہی،عزت وعظمت اور بلندی کے حصول کا اہم ذریعہ.. ازقلم:(علامہ)سید نور اللہ شاہ بخاری..(مہتمم و شیخ الحدیث) دار العلوم انوار مصطفیٰ(سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ)سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان)
تواضع کا مطلب عاجزی اور انکساری ہے، اپنی ذات اور حیثیت کو دوسروں سے کم درجہ سمجھتے ہوئے ان کی عزت اور تعظیم و تکریم کرنا اور اپنی ذات پر دوسرے کو ترجیح دینا تواضع و انکساری کہلاتا ہے،تواضع اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں کا وصف ہےکیوں کہ اللہ عاجز اور متواضع طبیعت والے لوگوں … Read more