خانقاہ برکاتیہ میں عرس غریب نواز شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا.. از:برکت علی برکاتی متعلم:درجہ سادسہ،جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ضلع:ایٹہ (یوپی)
آج 6رجب المرجب 1444 ھ مطابق 29 جنوری2023ء کو اہل سنت جماعت کی معروف و مشہور خانقاہ ، خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے تحت چلنے والے ادارہ “جامعہ احسن البرکات” کے وسیع و عریض کانفرنس ہال میں سلطان الھند عطاء رسول خواجۂ خواجگان سرکار غریب نواز علیہ الرحمۃ والرضوان کی چھٹی شریف کی محفل منعقد … Read more