مفتی محمد سفیرالحق رضوی کی کتاب “عوام میں مشہور غلط فہمیوں کی اصلاح”منظر عام پرنام کتاب:عوام میں مشہور غلط فہمیوں کی اصلاح مولف:حضرت مولانا مفتی محمدسفیرالحق رضویناشر:مکتبہ فقیہ ملت دہلی صفحات:۳۶۸قیمت:۲۶۰سن اشاعت:۱۴۴۳ھ/۲۰۲۱ءتبصرہ نگار:محمدشمیم احمدنوری مصباحی
اس وقت احقر کے پیش نظر “عوام میں مشہور غلط فہمیوں کی اصلاح”نامی کتاب ہے-جسے محبّ گرامی حضرت مولانا مفتی محمدسفیرالحق رضوی نے انتہائی محنت وجستجو اور جانفشانی کے ساتھ ترتیب دیا ہے- دور حاضر میں عوام الناس میں طرح طرح کے بے بنیاد خیالات،غلط مسائل،جہالت و نحوست پر مبنی غلط تصوّرات و توہّمات اور … Read more