नाते नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम:- कारी तौसीफ रजा तहसीनी

मलजा नज़र में और वह मावा नज़र में हैयानी कि सब रसूलों का दूल्हा नज़र में है दुनिया नज़र में और न उक़बा नज़र में हैहर लम्हा हर एक आन मदीना नज़र में है दुनिया का हुसन मेरी निगाहों में हेच हैहुसने रसूले पाक समाया नज़र में है फज़ले खुदा से आंखें हैं रौशन इसी … Read more

نعتِ پاکِ شہہِ ابرارﷺ :- ملجا نظر میں اور وہ ماویٰ نظر میں ہے

یکجا کاوش برائے بزم غوث الوریٰ نعت رسول مقبول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ملجا نظر میں اور وہ ماوا نظر میں ہےیعنی کہ سب رسولوں کا دولھا نظرمیں ہے دنیا نظر میں اور نہ عقبیٰ نظر میں ہےہر لمحہ ہر اک آن مدینہ نظر میں ہے دنیا کا حسن میری نگاہوں میں ہیچ ہےحسنِ … Read more

نعتِ رسول ﷺ :- از قلم قاری توصیف رضا تحسینی صاحب قبلہ

نظارے جھومتے ہیں اور ستارے جگماتے ہیںجناب آمنا کے گھر نبی تشریف لاتے ہیں رہا کرتی ہیں ہر دم برکتیں ان کے مکانوں میںجو دل سے مصطفی کے نام کی محفل سجاتے ہیں نمازیں کم کرانے کے لیے موسی کے کہنے پرحضور رب شہ دیں بار بار آتے ہیں یزیدی بھیڑیے ہیبت زدہ ہیں دیکھ … Read more

امجدی ڈائری: معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار {موجِ فکر} تحریر:– آصف جمیل امجدی 9161943293

قارئینِ کرام ہم اس موضوع کے دو حصے کرکے آپ کے مشام جاں کو معطر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلا حصہ یہ ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں دینی مدارس کا کیا کردار رہا ہے،اور کس طرح اس نے سماج کی تعمیر کا کام انجام دیا ہے؟ گویا یہ ماضی کا جائزہ ہے ۔موضوع … Read more

نعتِ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم

. فن شاعری روتے دل کو ہنسا ابھی کے ابھیکرلے ذکر خدا ابھی کے ابھی غم کے بادل ہیں چھائے سرپر تونعت پڑھ مسکرا ابھی کےابھی نام آیا ہے لب پہ آقا کاپڑھ لےصل علی ابھی کے ابھی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیںتو خدا کو منا ابھی کے ابھی ہوگا ہموار چاہیں آقا تووصل کا … Read more

نعتِ پاک:- از قلم :- حضرت قاری آفتاب عالم صفدر کیموری صاحب

زمیں تاعرش دنیا خوب صورت ہونے والی ہے جہاں میں آمد ماہ نبوت ہونے والی ہے بفضل رب کہوں گا ایک دن ، امید ہے مجھ کو رسول اللہ کے در کی زیارت ہونے والی ہے بشارت دینے آئے ہیں فرشتے آمنہ بی کو کہ تیرے گھر محمد کی ولادت ہونے والی ہے خیال مصطفے … Read more

نعتِ پاکِ شہہِ ابرار صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم

وہ رحمتِ خدا کی ہمیشہ نظر میں ہے اسوہ شہِ امم کا جو رکھتا نظر میں ہے نورِ جمالِ گنبدِ خضریٰ نظر میں ہے “مختارِ کائنات کا جلوہ نظر میں ہے” پھولوں کی بات کیا کروں جب جاں سے بھی عزیز کوئے نبئ پاک کا کانٹا نظر میں ہے مجھ کو سکونِ قلب میسر ہے … Read more

نعتِ پاکِ: نبی کا جو دیوانہ ہوگیا ہے

نبی کا جو دیوانہ ہو گیا ہےزمانہ اس کا شیدا ہو گیا ہے وہ شاہوں سے بھی اچھا ہو گیا ہے“جو ان کے در کا منگتا ہو گیا ہے” انہیں تو اپنے جیسا کہہ رہا ہے؟ارے نجدی تجھے کیا ہو گیا ہے پڑی ہے چشمِ رحمت جس پہ ان کیجہاں کا وہ مسیحا ہو گیا … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰﷺ بر مصرع طرح: لبِ اعجاز اگر آپ ہلاتے جاتے

سوئے طیبہ وہ ہمیں کاش بلاتے ،جاتےنغمۂ نعت سرِ راہ سناتے جاتے کاش وہ رکھ کے مرے سینے پہ دستِ رحمتداغ عصیاں کے مرے دل سے مٹاتے جاتے مصحفِ روئے منور کی تلاوت کر کےجانیں اصحابِ نبی اپنی لٹاتے جاتے گالیاں سن کے بھی سرکار دوعالم اکثراپنے دشمن کو کرم اپنا دکھاتے جاتے مجھ نکمے … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم

خدا کے فضل سے عالی مقام ہو جائےنبئ پاک کا جو بھی غلام ہو جائے وہ سن رہے ہیں مدینے سے بھی مری باتیں“زبانِ دل سے درود و سلام ہو جائے” ہر ایک عاشقِ صادق کے دل کی حسرت ہےکبھی حضور کے در پہ قیام ہوجائے لٹا دے عظمتِ سرکار پر جو جان و تناسے … Read more