ایک آدمی اپنی بیوی سے 8 سال سے الگ ہے اور بیوی طلاق ماںگ رہی ہے تو کہتا ہے کی طلاق نہی دوںگا تو اسکی بیوی دوسری شادی کر سکتی ہے؟؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف
اسلام علیکم ایک سوال ہے حضرت۔۔ایک آدمی اپنی بیوی سے 8 سال سے الگ ہے اور بیوی طلاق ماںگ رہی ہے تو کہتا ہے کی طلاق نہی دوںگا تو اسکی بیوی دوسری شادی کر سکتی ہے👇☝🏻الجواب بعون الملک الوھاب۔ صورت مسٶلہ میں اگر وہ آدمی بیوی کو پریشان کرنا چاہتا ہے نہ اسے طلاق دیتا … Read more