جسٹس شری کرشنا کا بیان قابل غور و فکر.. ازقلم : محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

کسی بھی جمہوری ملک کی جمہوریت کی بقا عدالتی فیصلے پر منحصر ہے ، داخلی اور خارجی امور میں صحافت کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہے اگر یہ دونوں تعصب ، تنگ نظری یا مذہب پسندی کے شکار ہوۓ تو ملک کی بنیادیں انتہائی کمزور ہو سکتی ہیں ۔ دانشمند طبقہ کی طرف … Read more

حضرت صدرالعلما علامہ تحسین رضا خاں بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسول… ازقلم: شیر مہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضوی ثنائی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء میراروڈ ممبئی

تحسین میاں واقعی تحسین میاں ہیں میرے استاذ، میرے مر شد ، میرے آقا ، میرے ہادی حضرت صدرالعلما تحسین رضا خاں بریلوی عشق رسول کی دولتوں سے خوب مالا مال تھے ۔۱۹۹۴ ء میں [راقم الحروف ] جامعہ نوریہ رضویہ بریلی شریف میں زیر تعلیم تھا اور حضرت صدرالعلما جامعہ کے شیخ الحدیث کے … Read more

انگریزی نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا؟؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے مین کہ ۱ جنوری نیا سال کا مبارک باد کہنا اور منانا کیسا ہے👇☝🏻الجواب بعون الملک الوھاب۔۔ اسلامی نئے سال کی مبارکباد دینے میں کوئی حرج نہیں۔ ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے جو چھ حقوق ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب اسے … Read more

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ سالی سے نکاح حیات زوجہ میں منعقد ہوگا یا نہیں؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ سالی سے نکاح حیات زوجہ میں منعقد ہوگا یا نہیں؟👇☝🏻الجواب بعون الملک الوھاب۔سالی سے نکاح حیات زوجہ میں منعقد نہی ہوگا ۔ایک مرد کا دوسگی بہنوں کو بیک وقت رکھنا سخت ناجاٸز وحرام ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے وان تجمعوا بین الاختین ۔یعنی دوبہنوں … Read more

زید نے اپنی تقریر میں بیان کیا کہ اگر شادی میں نکاح کے وقت لڑکی لڑکے سے کہے کہ آپکو جو تین طلاق دینے کا حق ہے اس میں ایک مجھے دےدو یا لڑکی دو مانگ لے اب کبھی بھی اگر شوہر نے بیوی کو طلاق دیا تو طلاق نہیں ہوگا، کیا یہ درست ہے؟؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ زید نے اپنی تقریر میں بیان کیا کہ اگر شادی میں نکاح کے وقت لڑکی لڑکے سے کہے کہ آپکو جو تین طلاق دینے کا حق ہے اس میں ایک مجھے دےدو یا لڑکی دو مانگ لے اب کبھی بھی اگر شوہر نے بیوی کو طلاق دیا تو طلاق … Read more

کسی مسجد کے امام کے علاج کے لئے کیا گیا چندہ دوسری مسجد کے امام کے علاج میں خرچ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

سوال ایک امام صاحب جو کافی بیمار ہیں ان کے علاج ومعالجہ کے لئے اجتماعی رقم اکٹھا کی گئی. انکے علاج کے لیے رقم کافی ہوگئی اور بچ بھی گئیاسی دوران دوسرے امام کے بیماری کی اطلاع ملی اب سوال یہ ہے کہ بچی ہوئی رقم امام ثانی کے علاج میں خرچ کرسکتے ہیں یا … Read more

کیا زید اپنی فوت شدہ بیوی کے بہن کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟؟ از قلم احمد رضا قادری منظری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ بعدہٗ سوال عرض یہ ہے کہ کیا زید اپنی فوت شدہ بیوی کے بہن کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرما کر مشکور ہوں سائلمحمدشاہدرضابرکاتی بہرائچیساکن سالارپورباباگنج تحصیل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو پی👇👆الجواب بعون الملک الوھاب۔بیوی کے انتقال کے بعد … Read more

ہر فرض نماز کے سلام پھیر نے کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر ۔یاقوی یاقوی۔ جو پڑھتے ہیں کیا یہ حدیث یا کوٸی معتبر کتاب سے ثابت ہے؟؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے مفتیان عظام مسٸلہ ذیل میں کہ ہر فرض نماز کے سلام پھیر نے کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر ۔یاقوی یاقوی۔ جو پڑھتے ہیں کیا یہ حدیث یا کوٸی معتبر کتاب سے ثابت ہے اور اس کا پڑھنا کیا ہے اور آیتہ الکرسی کا پڑھنا کیا ہے واجب … Read more

جانور کی کھال کے پیسے مسجد کے خاص ذمہ دار کو دیں اگر وہ اس پیسے سے امام یا مؤذن کی کسی ذاتی ضرورت کو پورا کر دیں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟؟؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جانور کی کھال کے پیسے مسجد کے خاص ذمہ دار کو دیں اگر وہ اس پیسے سے امام یا مؤذن کی کسی ذاتی ضرورت کو پورا کر دیں تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے کیونکہ لوگ مسجد کے ذمہ دار کو پیسے اس … Read more

قربانی یا عقیقہ کے جانور کا سر، ذبح کرنے والے کو دینا کیسا؟ از قلم احمـــــــــــــد رضـــــــاقادری منظــــــری مدرس المرکزالاسلامی دارالفکر درگاہ روڈ بہراٸچ شریف

سوال،کیاامام،صاحب،جوقربانی،کےجانورکوذبح،کرتےہیں،اوس،کامونڈایعنی،سر،مانگ،کرلیناکیساہےبراےءکرم،شریعت،کےداءیرےمیں،جواب،عنایت،فرماءےمحمد رضا ( نویڈا )👆👇الجواب بعون الملک الوھاب۔ذبح پر اجرت لینے میں حرج نہیں البتہ قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بدلے میں اجرت کے طور پر گوشت لینا یا سری وغیرہ لینا یہ جائز نہیں ۔” لانہ لیس بمعصیۃ ولاواجب متعین علیہ “ہاں ! یہ ٹھہراناکہ اسے ذبح کرتاہوں اس میں سے اتناگوشت اجرت … Read more