تلاوت قرآن و سماع قرآن عظیم عبادت اور کار ثواب ہیں۔ مولانا حافظ عبدالحق علیمی علیگ
مہراج گنج (پریس ریلیز) حافظ قرآن اسلام کا علم بردار ہوتا ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی اس کو عزت عطا فرمائے گا۔ قرآن سیکھنے اور سکھانے والا دو کمالات کا حامل ہوتا ہے۔ ایک تو وہ خود قرآن کریم سے نفع حاصل کرتا ہے پھر دوسروں کو اخلاق کے ساتھ نفع … Read more