حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ و محترم جناب عمران دادانی صاحب کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد..محمد حسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف15/فروری 2023ء

جیسے ہی یہ دل خراش خبر کانوں میں پڑی ، کہ خادم قرآن ناشرِ کنزالایمان الحاج محمد عمران دادانی رضوی صاحب (بانی نشانِ اختر ممبئی) [14؍فروری 2023ء مطابق 22 / رجب المرجب 1444ھ بروز منگل] وصال فرما گئے ، تو فوراً ہی بے ساختہ زبان سے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون کی صدا بلند ہوئی … Read more

حضور احسن العلما کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد… محمد حسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف13/فروری 2023ء

آج/ 13 فروری 2023ء کو ، بعد نماز مغرب ، تاریخی برکاتی مسجد میں ، حضور احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن علیہ الرحمہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ، شہزادۂ حضور احسن العلما شفیق العلما و الطلبا حضور رفیق ملت دامت برکاتہم العالیہ و اساتذہ و طلباء کی موجودگی میں … Read more

خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف میں ترکی وسیریا کے مسلمانوں کے لیے خاص دعا کا اہتمام.رپورٹ:محمدحسن رضاجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف9/ فروری 2023ء

اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ ترجمہ: جب زمین تھرتھرا دی جائے گی جیسے اس کا تھرتھرانا طے ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں ، کہ اس وقت ترکی ، سیریا (Syria) وغیرہ میں ، بڑا غم کا ماحول ہے ، ہر طرف تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے ، چھوٹے چھوٹے بچے ، بڑی … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

جہاں کا ہے اجالا نام ان کاہے جانب حق کی رستہ نام ان کا قبول توبہء آدم ہے شاہدمقدس ہے وسیلہ نام ان کا محمد ارض میں ، احمد فلک پرسبھی ناموں میں پیارا نام ان کا مصیبت سے ملا چھٹکارا ، جب بھیصحابہ نے لیا تھا نام ان کا خدا کا کام آقا نے … Read more

منقبت در شان حضرت علی کرم اللہ وجہہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

لائے کہاں سے دہر بیان ابو ترابرشک لسانیات ، لسان ابو تراب کرتا ہے آسمان بھی جھک کر انھیں سلاماللہ نے بڑھائی ہے شان ابو تراب قسمت پہ میری رشک کریں مہر و ماہ بھیدل میں ہے میرے نقش نشان ابو تراب ملعون ہے یزید ، سبھی کہتے ہیں یہیحضرت حسین جب کہ ہیں جان … Read more

ماہ رجب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از قلم: سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام کی تاریخ میں رجب کے مہینے میں کئی اہم واقعات رونما ہوئے۔ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا وصال پندرہ رجب کو ہوا تھا ۔یہ تاریخ کی کتابوں میں رقم ہے: پندرہ رجب المرجب ١٤٥ ہجری کو مدینہ طیبہ میں آپ نے انتقال … Read more

علم کی اہمیت از:محمدشمیم احمدنوری مصباحی خادم:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان)

علم ایک ایسی انمول چیز ہے جسے کوئی چرا نہیں سکتا،دنیا کی ہر چیز بانٹنے سے کم ہوتی ہے لیکن علم واحد ایسی انوکھی اور نرالی چیزہے جو بانٹنے سے کم نہیں ہوتی ہے بلکہ جتنا بانٹو اُتنی ہی بڑھتی جاتی ہے- اہل علم کا کہنا ہے کہ بغیر علم کے انسان اندھا ہوتا ہے … Read more

عرس نوری کے نورانی پیغامات✒️ کمال احمد علیمی نظامی دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

١-اپنے بچوں اور بچیوں پر شفقت کے ساتھ ان کی خصوصی نگرانی بھی رکھیں،خصوصاً انہیں موبائل کے بے جا استعمال سے دور رکھیں .٢-حلال کمائیں ،حلال کھائیں،اور حلال کمائی ہی سے مسجد، مدرسے کا تعاون کریں.٣-شادی یا دیگر تقریبات میں کھانے میں اعتدال برتنے کے ساتھ رزق الہی کا احترام کریں ، بلا وجہ تضییع … Read more

سرکار نوری میاں کی نصیحت و وصیت(عرس نوری کی مناسبت سے گنجہاے گراں مایہ)…📝 انیس القمر امجدیجامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف

سرکار نوری میاں کی نصیحت و وصیت(عرس نوری کی مناسبت سے گنجہاے گراں مایہ) وارث پیغمبراں،افتخاردودماں،شاہبازلامکاں،قبلہ گاہ قدسیاں،مالک گنج نہاں،صاحب بخت جواں سراج العارفین قدوۃ الواصلين سید شاہ ابوالحسین احمد نوری قدس سرہ کا زمانہ تحفظِ دین وسنت کے لحاظ سے بڑا ہی پرآشوب تھا۔رافضیت،وہابیت،مرزائیت اور نیچریت کی تحریکیں سواداعظم اہل سنت کے عقیدہ و … Read more