شب قدر ہے فضل خداوندی کے حصول کی رات از ۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی دارالعلوم اہلسنت قادریہ سراج العلوم برگدھی ضلع مہراج گنج یوپی وسرپرست مرکزی اصلاح رویت ہلال کمیٹی دفتر سالماری ، کٹیہار ،بہار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالی کا خاص فضل اور احسان ہے کہ اس نے خیر امت،امت محمدیہ کو لیلة القدر جیسی عظيم نعمت سےنوازکر افضل الامم بنا یاروزے تو اللہ تعالی نےپہلی امتوں پر بھی فرض کۓ تھے ،لیکن روزوں میں امتیازی اہميت و فضيلت اور مقام و مرتبہ والی رات ”لیلة القدر“صرف اس … Read more