منقبت در شان: تارک السلطنت، قدوۃالعارفین، آفتاب ولایت حضور سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ، عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

◇◇◇~~◇◇◇~~◇◇◇ہر دل میں تیری عظمت، اے والیِ کچھوچھہہر لب پہ تیری مدحت، اے والیِ کچھوچھہ باغِ ارم کی غیرت، آماج گاہِ عالمبے شک ہے تیری تربت اے والیِ کچھوچھہ تیرے حسب نسب میں صد آفریں، ہے شاملبوے گلِ سیادت اے والیِ کچھوچھہ پھولا پھلا جہاں میں لا ریب تیرے دم سےگلزارِ اشرفیت اے والیِ کچھوچھہ … Read more

منقبت در شان حضرت بابا تاج الدین علیہ الرحمہ ۔۔از: سید خادم رسول عینی

سیدوں کے پیشوا ہیں شاہ تاج الاولیاءچرخ عظمت کی ضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء دنگ سارے ہوگئے انگریز ان کو دیکھ کرباکرامت پرضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء آپ حضرت عسکری کی منفرد اولاد ہیںچہرہ دیکھو خوش نما ہیں شاہ تاج الاولیاء دیکھنے سے جن کو یاد آئے خدائے دوجہاںجذب کا وہ آئینہ ہیں شاہ تاج … Read more

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کلام طویل ۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

سرور کونین کے شہکار ہیں میرے حسینواسطے حق کے سپہ سالار ہیں میرے حسین آپ کی توصیف میں اشعار ہیں ،میرے حسیننور سے معمور خوب افکار ہیں ، میرے حسین کہتا ہے ہر شخص خوش گفتار ہیں میرے حسینپرتو شہ حیدر کرار ہیں میرے حسین سر بلندی دائمی حق کو ملی جس کے سببحق بیانی … Read more

منقبت در شان حضور مفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ ،،از قلم ،سید خادم رسول عینی قدوسی بھدرک اڈیشا

ہے آپ کی زباں پہ ثنا مصطفی’رضاہر دم ہے نعت شاہ ہدی’ مصطفی’رضا بچپن میں ہی خلافت نوری ملی تمھیںکیا خوب ہے یہ نوری ادا مصطفی’رضا تعویذ آپ کے قلم ناز کا ہے خوبہے خلق کے لیے یہ شفا ، مصطفی’رضا عالم کے وہ تھے مفتیء اعظم بھی وقت کےسب مفتیوں کے راہ نما مصطفی’رضا … Read more

منقبت در شان حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

قرار شریعت ہیں صدر الشریعہبہار طریقت ہیں صدر الشریعہ رضا نے دیا ان کو نور خلافتمہ اعلیٰ حضرت ہیں صدر الشریعہ بہار شریعت کے ہیں وہ مصنفبہت بیش قیمت ہیں صدر الشریعہ سدا آبیاری کی دیں کے شجر کییوں حامیء ملت ہیں صدر الشریعہ یہ کہتی ہے تعداد شاگرد ہم سےحفیظ شریعت ہیں صدر الشریعہ … Read more

حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ۔۔از: سید خادم رسول عینی

حاکموں میں سب سے بہتر شاہ عالمگیر ہیںعاشق حضرت پیمبر شاہ عالمگیر ہیں گرچہ کرتے ہیں حکومت وہ سکندر کی طرحپھر بھی اک مثل قلندر شاہ عالمگیر ہیں رکھتے تھے ساری رعایا کا خیال بے مثالدرد مندی کے یوں مظہر شاہ عالمگیر ہیں لکھ کے عالم گیری تحفہ دے دیا ہے قوم کوعالم شرع مطہر … Read more

کلام قدسی اور صنعت اقتباس۔۔تبصرہ۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی

کلام قدسی اور صنعت اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از قلم : سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علماءے بلاغت نے کلام منظوم و منثور میں صنعت اقتباس کے استعمال کو بہت اہمیت دی ہے۔صنعت اقتباس کے استعمال سے کلام میں جاذبیت آجاتی ہے اور اشعار بہت ہی معتبر اور مستند ہوجاتے ہیں ۔۔صنعت اقتباس کیا ہے؟ اہل بلاغت نے صنعت اقتباس … Read more

منقبت در شان حضرت ارشد ملت دامت برکاتہم العالیہ۔۔از: سید خادم رسول عینی،ناظم نشر و اشاعت،خانقاہ قدوسیہ بھدرک اڈیشا الہند٥ مئی ٢٠٢٢

رضا کی فکر پہ قربان ارشد ملتہیں سنیت کی عظیم آن ارشد ملت حضور فیض اویسی بھی معترف ان کےعلوم دیں میں ہیں ذیشان ارشد ملت شفا وہ دیتے ہیں روحانی سب مریضوں کوہیں ایسے مظہر لقمان ارشد ملت وہ وقت کیسا مقدس تھا جب کہ آپ بنےابو النعیم کے مہمان ارشد ملت اسیر ملت … Read more

منقبت در شان والد مفتی اعظم اڑیسہ حضرت علامہ سید محمد علی علیہ الرحمہ۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ولی باکرامت‌ محمد علی ہیںعلی کی عنایت محمد علی ہیں وقار سیادت محمد علی ہیںقرار قیادت محمد علی ہیں امین شریعت یہ کہتے تھے اکثربہار شجاعت محمد علی ہیں خدا نے دیا ہے انھیں حسن ایساکہ جان وجاہت محمد علی ہیں ہیں اقوال ان کے بہت کار آمدجمال لطافت محمد علی ہیں سخی ایسے، چرچا … Read more

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ—از: سید خادم رسول عینی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے … Read more