لفظ رمضان کی تحقیق۔۔از: سید خادم رسول عینی

لفظ رمضان کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ … Read more

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں،، از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان0096899633908

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار°°°°°°°°حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بے تاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُرامن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی آتش کے شرر دیکھ رہا ہوں ہر روز نئے زخم ، نئ سازش و آتشآنسو … Read more

منقبت-شاہِ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ از محمد کہف الوری مصباحی

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد … Read more

منقبت۔۔قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ-از-سید خادم رسول عینی –

قلب شاہ امم سیدہ فاطمہ بنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میں خود‌ ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھا نور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرف جب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، ترے … Read more

ایک دلچسپ مکالمہ۔۔۔از قلم: سید خادم رسول عینی۔۔

بزم تاج الشریعہ واٹس ایپ گروپ کے گزشتہ مشاعرے میں طرحی مصرع حضرت مفتیء اعظم ہند علامہ مصطفی’ رضا خان علیہ الرحمہ کے کلام سے دیا گیا تھا:جان عیسیٰ تری دہائی ہے۔اس مصرع پر میں نے بھی طبع آزمائی کی اور نعتیہ کلام کہا اور کلام سوشل میڈیا میں نشر بھی کیا تھا۔اس کلام کی … Read more

منقبت سلطان الہندخواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ☆☆ عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی ۵/ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری۷/ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز: پیر

دل سے جب پہنچا ہے کوئی مدّعی اجمیر میں اس کی حسرت لازماً پوری ہوئی اجمیر میں زائرِ اجمیر کے لب پر مسلسل ہے یہی “چار سو پھیلی ہوئی ہے روشنی اجمیر میں” بالیقیں ہوتا ہے شب میں بھی گمانِ نیم روز سر پٹکتی پھرتی ہے تیرہ شبی اجمیر میں در پہ ہوتا ہے سدا … Read more

منقبت حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ،،،، مجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے،، از. قاری آفتاب عالم صفدر کیموری صاحب

خدا کی مجھے ایک نعمت ملی ہےمجھے مصطفے کی عنایت ملی ہےمیں اپنے مقدر پہ قربان جاؤںمجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے غم و رنج میں جب بھی ان کو پکاراملا پھر مجھے مشکلوں میں سہاراپریشانیوں میں بھی میں مسکراؤںمجھے غوث اعظم کی نسبت ملی ہے سجی ہےمرےدل میں الفت انہیں کیعقیدت انہیں کی … Read more

منقبت سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ

اپنے نوری در کا منظر غوث پاکمجھ کو دکھلا دو بلا کر غوث بختِ خوابیدہ مرا چمکائیےخواب میں تشریف لا کر غوث پاک سارے ولیوں نے جھکا دیں گردنیںآپ کا فرمان سن کر غوث پاک ایک قطرہ ہی ہمیں دےدیں ،کہ آپ“ہیں ولایت کے سمندر غوث پاک” عمر بھر شاہد کو رکھئے پاس میںاپنے در … Read more