قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ… از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

مخزن رشد و ہدایت، غوث اعظم دستگیرہیں ضیاۓ شمع الفت، غوث اعظم دستگیر کیا بیاں ہو تیری عظمت، غوث اعظم دستگیررب بڑھاۓ تیری رفعت، غوث اعظم دستگیر وقت کے مفتی، مجدد اور محدث بھی ہوۓآپ ہیں فخر ولایت، غوث اعظم دستگیر کر نہیں سکتا ہے وہ بندہ کبھی ترک نمازتجھ سے ہے جس کو محبت، … Read more

قطب الاقطاب، قطب الارشاد، غوث الاغواث، فرد الافراد، جامع علوم ظاہری و باطنی، واقف اسرار خفی و جلی، بانئ سلسلۂ قادریہ، اکمل العلماء، افضل الاولیاء، امام العرفاء، شیخ المشائخ، غوث الثقلین، قطب الکونین، مجمع البحرین، نجیب الطرفین، حضرت سیدنا مرشدنا سید محی الدین ابو محمد سید عبدالقادر جیلانی بغدادی حسنی حسینی رضی اللہ عنہ.. از قلم…. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

ہوئی جب بھی پریشانی، محی الدین جیلانیکری تم نے نگہبانی، محی الدین جیلانی گرفتار بلا ہے آپ کے دربار کا منگتا!اغثنی نور یزدانی ، محی الدین جیلانی نہ لائے شیر کو خاطر میں اس دربار کا کتاتری عظمت ہے لاثانی، محی الدین جیلانی تو اپنے وقت کا مفتی، مجدد ہے، محدث ہے،تری کونین دیوانی، محی … Read more

منقبت در شان حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

ہے زندگیء غوث کا ہر زاویہ الگآل رسول پاک کا ہے مرتبہ الگ کیسا بھی آئے سامنے اک مسءلہ الگکردیں وہ حل کہ ان کا ہے ہر تصفیہ الگ سب سلسلوں کی راہنمائی اسی سے ہےسرکار غوث پاک کا ہے سلسلہ الگ اس میں ہیں پھول ان کی محبت کے جابجاہے میرا قلب اس لیے … Read more

مرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے.. از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

نبی سے ربط جڑتا ہے در غوث الوری چلیےعلی کا فیض ملتا ہے در غوث الوری چلیے وہیں سے مل رہی ہے کامرانی دونوں عالم کیوہی در مصطفیٰ کا ہے در غوث الوری چلیے ارادے روز ہوتے ہیں اجازت مل نہیں پاتیمرا دل روز کہتا ہے در غوث الوری چلیے وہیں پر عاشقوں کو عشق … Read more

خواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی،،از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

بگڑی ہوئی تقدیر بنا دو، عبد القادر جیلانیخواب میں اپنا چہرہ دکھا دو، عبدالقادر جیلانی تیرے خدا نے تجھ کو یقیناً ایسی قوت بخشی ہے!مردوں کو ٹھوکر سے جلا دو، عبدالقادر جیلانی موجِ بلا میں کشتی پھنسی ہے کوئی بھی کھیونہار نہیں ہےاس کو للہ پار لگا دو، عبدالقادر جیلانی کرتے ہیں جو شانِ نبی … Read more

بحمد اللہ ہوں میں بھی دیوانہ غوث اعظم کا،، از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا سنت کبیر نگر یوپی 7565094875

بحمد اللہ ہوں میں بھی دیوانہ غوث اعظم کاطفیل مصطفیٰ کھاتا ہوں صدقہ غوث اعظم کا جسے سن کر وہ خود انعام دینے خواب میں آئیںچلو لکھیں کوئی ایسا قصیدہ غوث اعظم کا کہو! شیر ببر سے سر جھکا لے باادب فوراًہے اس کے روبرو جو، وہ ہے کتا غوث اعظم کا بڑے ہی ناز … Read more

پانچ قطعات در شانِ غوث پاک رضی اللہ عنہ،، از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875

ہجر کی رات ہے اور عشق کا مارا تیراوصل کی چاہ لئے پھرتا ہے شیدا تیرامیکدے میں اسے آنے کی اجازت دے دےمر ہی جاۓ نہ یہ میکش کہیں پیاسا تیرا وقت کے شاہوں کو وہ بھیک دیا کرتا ہےجس کو سب لوگ کہا کرتے ہیں منگتا تیراچاہے جو ہو وہ، نہیں لاتا ہے خاطر … Read more

غَوثِ اَعْظَم، پِیْرَانِ پِیْر، دَسْتِگِیْرْ، رُوْشَنْ ضَمِیْر، شَیْخُ الْمَشَائِخْ، سُلْطَانُ الْاَوْلِیَاءْ، سَرْدَارُ الْاَوْلِیَاءْ، اِمَامُ الْاَوْلِیَاءْ، قُطْبِ اَوْحَد، بَازِ اشہب، زَعِیْمُ الْعُلَمَاء، قُطْبِ بَغْدَاد، شَیْخُ الْاِسْلَام، مَحْبُوبِ رَبَّانِی، غَوْثِ صَمْدَانِی، شِہْبَازِ لَامَکَانِی، قِنْدِیْلِ نُؤرَانِی، اَلْسَّیِّدْ اَلْسَّنَدْ شَیْخْ عَبْدُ الْقَادِر جِیْلَانِی رَحْمَۃُ اللَّہِ عَلَیْہِ کی بارگاہ میں خِراجِ عَقِیْدَتْ.. از قلم محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا سنت کبیر نگر یوپی 7565094875

بختِ خوابیدہ مرا ایسے جگائیں غوث پاکخواب میں جلوہ مجھے اپنا دکھائیں غوث پاک پھنس گیا ہے قلزم آلام میں میرا وجودبے سرو سامان ہوں آ کر بچائیں غوث پاک رشک سے دیکھے گا میرا گھر فراز آسماںگر خوشا قسمت کبھی تشریف لائیں غوث پاک عزت و توقیر بڑھ جاتی ہے اس کی دہر میںاپنے … Read more

غزل۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

کتنا ماحول خوش گوار رہامیرے ہونٹوں پہ ذکر یار رہا جس میں اخلاق بر قرار رہاواسطے اس کے ہی قرار رہا اس کی یادوں کے پھول ہیں دل میںعمر بھر موسم بہار رہا واسطے حق کے لکھ رہا تھا شعرمیں سدا ایسا خوش شعار رہا انس ہے مجھ کو اس سے کچھ ایسادل مرا اس … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

ان کے‌ بن لاحل ہمارا مسءلہ ہونے کو تھابزم ایمان و یقیں سے خارجہ ہونے کو تھا سمت احسن دے گئی ہے رہنمائی شاہ کیزندگی میں پست میرا حوصلہ ہونے کو تھا کعبہ والوں کو دیا تھا راستہ اک معتدلمکے میں جب اختلاف و تفرقہ ہونے کو تھا یا رسول اللہ کہا جب، کام اپنا … Read more