حضور رحمت تمام صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری عمر شریف کی نسبت سے “تریسٹھ” اشعار پر مشتمل نعتیہ کلام ملاحظہ فرمائیں نیک دعاؤں میں یاد رکھیں ( از قلم.. محمد شعیب اختر قادری دھرم سنگھوا یوپی 7565094875)
بڑی دل کو مسرت ہو رہی ہےرقم جو ان کی مدحت ہو رہی ہے ترے رخ کی زیارت ہو رہی ہےعبادت پر عبادت ہو رہی ہے ترے شیریں تکلم پر اے جاناںفدا خود ہی فصاحت ہو رہی ہے پیام وصل لے کر آۓ کوئیبپا ہم پر قیامت ہو رہی ہے تو ان کو کہہ رہا … Read more