نعت شاہ امم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی
اک بشر کس کے دم سے اٹھتا ہے ؟صرف رب کے کرم سے اٹھتا ہے ہے الہی کا جس پہ فیض خاصدہر میں وہ جنم سے اٹھتا ہے راز پرواز آدمی ہے یہیعشق شاہ امم سے اٹھتا ہے دیکھ کر مجھ پہ رحمتیں ان کیدرد ، غم کے شکم سے اٹھتا ہے طیبہ میں ہوں … Read more