نعت‌ رسول ﷺ ۔۔شہداءے کربلا کی تعداد کی مناسبت سے ٧٢ بہتر اشعار پر مشتمل کلام،، از: سید خادم رسول عینی

نہ ذہن و فہم نہ محنت نے کامیاب کیامجھے نبی کی عنایت نے کامیاب کیا کسی کو لہجہء جدت نے کامیاب کیاکسی کو حسن روایت نے کامیاب کیا نبی نے اپنی دعاؤں سے خور کو ٹھہرایاانھیں خدا کی عنایت نے کامیاب کیا وہ جاں نثار جو اسلام کے بہتر تھےانھیں نبی کی محبت نے کامیاب … Read more

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

وہ ہیں رسول انور قرآن کہہ رہا ہےاور آخری پیمبر قرآن کہہ رہا ہے پڑھ کے تو دیکھ تکویر ، اور اس کی روح تفسیرہیں غیب داں پیمبر قرآن کہہ رہا ہے مزمل و محمد، یسین اور احمدہیں وہ حبیب داور قرآن کہہ رہا ہے قد جاءکم‌ سے ظاہر ہے صاف کس قدر یہہیں نور … Read more

نعت سرور دیں صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

مجھ کو تلاش سنگ در آستاں کی ہےاپنی جبیں کے واسطے اک سائباں کی ہے مجھ کو نئی زمین پہ لکھنی ہے نعت پاکہر دم مجھے تلاش نئے آسماں کی ہے ہے قول ان کا چرخ فصاحت میں ضو فشاںپر نور ہے وہ بات ، جو ان کی زباں کی ہے دریا سخا کا ان … Read more

نعت حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

یوں گلستاں بنا مرے دل کو، خدائے دلنعتوں کے گل سے تر رہے ہر دم فضائے دل گہوارہ ان کے حب کا نہیں گر ہے جائےدلمطلب نہیں ہے اس سے کہیں بھی یہ جائے دل سمت حضور ایسی توجہ بنی رہےغیروں کی جانب اپنا کبھی بھی نہ جائے دل پشت فلک خمیدہ ہے ان کے … Read more

عید قرباں ،،از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

۔‌۔۔‌‌ منائیں نہ کیوں مل کے ہم عید قرباںحدیثوں میں ھے جب رقم عید قرباں براہیم کا ہے کرم عید قرباںہے اپنے لیے ذی حشم عید قرباں پسندیدہ چشم شریعت میں تو ھےھے عظمت پہ سر اپنا خم عید قرباں ہے سنت خلیل الہی کی اس میںدلاتی ہے یاد حرم عید قرباں ہمیں جذبہء بندگی … Read more

نعت ساقیء کوثر صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

جو شخص در ساقیء کوثر میں رہیگاپیاسا وہ کہاں کس گھڑی محشر میں رہےگا؟ مقصد ترا گر مدحت آقا ہو اے شاعرخوشبو کا رسالہ ترے دفتر میں رہےگا اس پر اثر انداز بھلا کیسے ہوں کانٹےجو پھول گلستان پیمبر میں رہیگا سانچے پہ ڈھلیں سیرت اصحاب نبی کےایمان کا جوش آپ کے تیور میں رہےگا … Read more

نعت پاکِ مصطفیٰ ﷺ غیر منقوط (صنعتِ مہملہ) رشحاتِ قلم، محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆ گھُٹ رہا ہے دم مسلسل گرمیِ آلام سےدو سکوں اہلِ الم کو سردیِ اکرام سے ہاں وہاں ہم کو عطا ہوگی مئے رحم و کرمواسطہ ہم کو کہاں ہے وادیِ اوہام سے ہم کو حاصل ہے حصارِ “سَلّمِ” مولاے کلسو ارم کی راہ ہوگی ہم سے طے آرام سے ہادیِ کل کی عطاؤں کا … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ،،از قلم زاہد رضا فانی بدایونی

مکمل کلام براۓ بزم فن شاعری اپنی رحمت سے خدا رکھے گا ہر آن الگان کے دامن سے ہوۓ تم جو شریمان الگ جاۓ گا جان جو آقا پہ نچھاور کرکےخلد میں اس کا کیا جاۓ گا سمان الگ یادِ سرکار سے ہر لمحہ رہے وابستہایک لمحے کے لیے بھی نہ رہے دھیان الگ اُن … Read more

نعت سید کونین صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں عصائے نعرہ … Read more

روداد قلب مضمحل، از کہف الوریٰ مصباحی صدر راشٹریہ علما کونسل لمبنی پردیس بانکے نیپال

غزل اس دل کی وسعت کیا کہنا اک دنیا ہے آباد یہاںپر اس کی ندرت کیا کہنا ہر کوئی نہیں ہے شاد یہاںیوں کہنے کو تو ملتے ہیں دل دار یہاں دل شاد یہاںپر دل کی حقیقت کیا جانے ہم راز دل ناشاد یہاںدل ٹوٹ گیا ہے جب سے پھر دل جوڑنے والا مل نہ … Read more