منقبت در شان: تارک السلطنت، قدوۃالعارفین، آفتاب ولایت حضور سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ، عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی

◇◇◇~~◇◇◇~~◇◇◇ہر دل میں تیری عظمت، اے والیِ کچھوچھہہر لب پہ تیری مدحت، اے والیِ کچھوچھہ باغِ ارم کی غیرت، آماج گاہِ عالمبے شک ہے تیری تربت اے والیِ کچھوچھہ تیرے حسب نسب میں صد آفریں، ہے شاملبوے گلِ سیادت اے والیِ کچھوچھہ پھولا پھلا جہاں میں لا ریب تیرے دم سےگلزارِ اشرفیت اے والیِ کچھوچھہ … Read more

منقبت در شان حضرت بابا تاج الدین علیہ الرحمہ ۔۔از: سید خادم رسول عینی

سیدوں کے پیشوا ہیں شاہ تاج الاولیاءچرخ عظمت کی ضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء دنگ سارے ہوگئے انگریز ان کو دیکھ کرباکرامت پرضیا ہیں شاہ تاج الاولیاء آپ حضرت عسکری کی منفرد اولاد ہیںچہرہ دیکھو خوش نما ہیں شاہ تاج الاولیاء دیکھنے سے جن کو یاد آئے خدائے دوجہاںجذب کا وہ آئینہ ہیں شاہ تاج … Read more

منقبت در شان حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کلام طویل ۔۔از: سید خادم رسول عینی قدوسی ارشدی

سرور کونین کے شہکار ہیں میرے حسینواسطے حق کے سپہ سالار ہیں میرے حسین آپ کی توصیف میں اشعار ہیں ،میرے حسیننور سے معمور خوب افکار ہیں ، میرے حسین کہتا ہے ہر شخص خوش گفتار ہیں میرے حسینپرتو شہ حیدر کرار ہیں میرے حسین سر بلندی دائمی حق کو ملی جس کے سببحق بیانی … Read more

مدحتِ مصطفی درود شریف، ازقلم زاہد رضا فانی بدایونی

مکمل کلام براۓ بزم کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بندگئ خدا درود شریفمدحتِ مصطفی درود شریف سنتِ کبریا درود شریفمصطفی کی رضا درود شریف نسخۂ کیمیا درود شریف“دافعِ ہر بلا درود شریف ہوگی مقبولِ بارگاہِ ربپڑھئے قبلِ دعا درود شریف کام بن جائیں گے سبھی بگڑےکیجیے مشغلہ درود شریف اے شہنشاہِ انبیاء و رسلتم … Read more

جنگ آزادی ،، اور خدمتِ وطن میں سچے مسلمانوں کا کردار…از فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+

🇮🇳🇮🇳❣🇮🇳🇮🇳 سامناظلم کا،بے خوف وخطرہم نے کیاوقت آیا تو فدا ہند پہ سر ہم نےکیا🇮🇳❣🇮🇳آج جو پھول نظر آتے ہیں آزادی کےاِن گلوں کیلیے،کانٹوں کا سفر ہم نے کیا🇮🇳❣🇮🇳کیسے جاتے نہ بھلا ہند سے ظالم انگریزانکومجبور ہر اک شام و سحر ہم نے کیا🇮🇳❣🇮🇳پھیکاپھیکا تھا غلامی سے وطن کا چہرہدےکے آزادی، منور یہ قمرہم نے … Read more

قومی ترانہ۔۔از قلم ،سید خادم رسول عینی قدوسی بھدرک اڈیشا

میرے آقا کی نسبت سلامت رہےاے وطن تیری عظمت سلامت رہے سرور دیں کو آءی تھی ٹھنڈی ہواجس جگہ سے وہی ہند کی ہے جگہاس لیے پاک ہے ہر سو اس کی فضاخوشبوؤں کی نفاست سلامت رہےاے وطن تیری عظمت سلامت رہے تیری دھرتی پہ گل الفتوں کے کھلیںخار سارے تعصب کے جھڑتے رہیںجو بھی … Read more

منقبت در شان حضور مفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ ،،از قلم ،سید خادم رسول عینی قدوسی بھدرک اڈیشا

ہے آپ کی زباں پہ ثنا مصطفی’رضاہر دم ہے نعت شاہ ہدی’ مصطفی’رضا بچپن میں ہی خلافت نوری ملی تمھیںکیا خوب ہے یہ نوری ادا مصطفی’رضا تعویذ آپ کے قلم ناز کا ہے خوبہے خلق کے لیے یہ شفا ، مصطفی’رضا عالم کے وہ تھے مفتیء اعظم بھی وقت کےسب مفتیوں کے راہ نما مصطفی’رضا … Read more

قومی ترانہ۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

خاک وطن ہے پیاری ہم سب کو اپنی جاں سےکرتے ہیں پیار جیسے افراد اپنی ماں سے ہندوستاں سے مجھ کو کیونکر نہ ہو محبتمیر عرب کو آءی ٹھنڈی ہوا جہاں سے ہے مادر وطن کے قدموں کی خوشبو ایسیآتی ہے اس کی خوشبو ہر قلب کے مکاں سے پودے نرالے اس کے اور گل … Read more

خوش ترے کردار سے سارے یزیدی ہو گیے،،ازقلم مفتی کہف الوریٰ صاحب مصباحی بانکے نیپال

داستان کربلا کا یہ سبق ہرگز نہیںہر جگہ تیارکر لیں فرضی کربل کی زمیں کربلا کا واقعہ تھا دیں پہ چلنے کے لیےپر تماشا بن گیا خون علی ان کے لیے غور سے دیکھو ذرا اس کربلے کی نقل کودیں سمجھ بیٹھا اس کو کیا ہوا ہے عقل کو؟ عدل ہے انصاف ہے شبیر کا … Read more

نعتِ پاکِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم،،ازقلم ،محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی

شہِ لولاک سے رشتہ اگر ہےتو باغِ خلد کا پکّا سفر ہے نہیں ہے کوئی ثانی مصطفیٰ کاعقیدہ سنیوں کا معتبر ہے تمہاری دید سے آرام ہوگا“یہ دردِ دل نہیں دردِ جگر ہے” عطا کر دیجئیے بارانِ رحمتزمیں پیاسی اے شاہِ بحر و بر ہے ملَک آتے جہاں پر روز و شب ہیںشہِ دیں آپ … Read more