مدادِ قلم سے بہار دین میں رعنائی ہے…از قلم:رہبر عالم أويسي احسنی متعلمِ حال الجامعة الإسلامية روناہی فیض آباد یوپی

خالق کائنات (جل جلالہ) نے جن اشیا کونیست سے زیست بخشی ان کی ہست میں قلم کو اولیت کا درجہ عطا فرمایا،اس پر مستزاد یہ کہ اس کے ماسوا کے عدم و وجود،امکان و امتناع،زمانومکان،حرکت و سکون،عیش و انتقال اور ما کانوما یکون کے لکھنے کا حکم اسی کو فرمایا، پھر اسقلم نے لوح محفوظ … Read more

تمباکو نوشی کے مضر اثرات.. از: عبدالقادر [بہرائچ شریف] متعلم:جامعہ احسن البرکات مارہرہ مقدسہ،ایٹہ[یوپی]

تمباکو نوشی کو بھی نشہ آور اشیاء میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے باقاعدہ استعمال سے عادت پڑ جاتی ہے اور نشہ آور اشیاء اور ادویات کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ ان کی عادت چھڑانے سے نہیں چھوٹتی اور اگر زبردستی چھڑایا جاے تو وہ فرد اچھا خاصا مریض بن … Read more

بزم اردو اساتذہ کے زیر اہتمام عرس مخدوم سمناں کے موقع پر خصوصی انعامی مقابلہ میں پیش کیا گیا کلام…عقیدت کیش محمد فیض العارفین نوری علیمی شراوستی یوپی

مصرع طرح “عکسِ بدر الدجی ظلِ شمس الضحی مظہرِ مصطفی تارک السلطنت” ◇◇◇~~◇◇◇~~◇◇◇غیرتِ آسماں ہے علوے نسب بالیقیں آپ کا تارک السلطنتخرقۂ ذات میں کیسا اعزاز ہے مرحبا مرحبا تارک السلطنت پرچمِ تمکنت بامِ تقدیر پر اور چرخِ کبودِ شرف گیر پرخوب شانِ تجدُّد سے لہرائے گا تا بہ روزِ جزا تارک السلطنت حُلّہ پوشِ … Read more

سید خادم رسول عینی ، ایک عاشق رسول شاعر۔۔۔۔۔۔۔از قلم: رفعت کنیز، حیدر آباد

قربان جائیں عاشقان رسول پرجو بہت ہی خوبصورت اور بہترین کلام کے ذریعہ اپنے شاعرانہ انداز میں عقیدت کے ساتھ اپنی محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کرتے ہیں۔ بے شک آج بھی اس گلشان جہاں میں حب رسول کے پھول کھلتے رہتے ہیں،نبی کی محبت میں، آپ کی شان میں گیت گنگناتے … Read more

کمال یہ ہے کہ مجھ میں کوئی کمال نہیں… ( آل انڈیا مسابقۂ خطاب میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ایک تاثراتی اور تشکراتی تحریر)از قلم: محمد ہاشم برکاتی متعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ مقدسہ،ضلع:ایٹہ(یوپی)

آج سے تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل، جامعہ امیر العلوم مینائیہ گونڈہ سے آل انڈیا مقابلۂ قرأت اور مسابقۂ خطاب کا ایک اشتہار شائع ہوا، جس کو میرے ہم جماعت اور عزیز دوست فخر عالم بھائی نے ہماری جماعت کے واٹس ایپ گروپ میں ارسال کیا اور خصوصاً مجھ احقر کی توجہ اس کی طرف مبذول … Read more

تازہ کاوش نعت رسول اللہ ﷺ از ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا سیتامڑھی

میرا شافع سرِ میزَان ہے سبحان اللهوجد میں مُژدۂ غُفرَان ہے سبحان الله رفعَتِ ذکر کی محفِل ہے گُلِسْتَانِ جہاںبُلبُلِ عشق غزل خوان ہے سبحان الله جوہرِ حُسنِ جہاں ہے رُخِ وَالش٘مس تراتیرا جلوہ مہِ کنعَان ہے سبحان الله سُنبُلِستَان ہے جو کِشتِ تَخَیُّل شاہامدحتِ زلف کا فیضان ہے سبحان الله واہ کیا حُسنِ تبسُ٘م … Read more

نعت رسالتﷺ از ✒کلیم احمد رضوی پوکھریرا شریف

بزم تاج الشریعہ مشاعرہ نمبر 101 نقوشِ پاۓ نبوت نے کامیاب کیاہمیں نجوم ہدایت نے کامیاب کیا کھلے جو غنچۂ امید تو کہا کہ ہمیںنبی کی چشمِ عنایت نے کامیاب کیا غموں کی دھوپ بھی اک امتحان تھی گویاپھر ان کے سایۂ رحمت نے کامیاب کیا یہ زہر عصیاں شعاری تھا کس قدر مہلکنبی کے … Read more

۔۔۔۔۔ باسمہ تعالیٰ۔۔۔۔۔غلام احمد قادیانی کادعوئ نبوت اور موت۔۔۔پیش کش ۔۔۔سید آل رسول حبیبی ہاشمی خانقاہ قدوسیہ ، بھدرک شریف، اڈیشا

آج کا ایک بہت بڑا فتنہ ، فتنۂ قادیانیت ہے، انگریزوں کے ایماپر مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا دعوی کیا اور کچھ گنواروں نے اسے نبی مان بھی لیاافسوس کہ اڈیشا کے بعض خطوں میں بھی یہ فتنہ پایا جاتا ہےاس لئے آقائی سیدی مفتئ اعظم اڈیشا قدس سرہ موقع بہ موقع اس … Read more

نعت شہ دیں صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔از: سید خادم رسول عینی

اس کے لیے رحمت کا نہ کیوں باب کھلا ہوگل جس سے شہ دین کی مدحت کا کھلا ‌ہو نظروں میں کسی شخص کی گر غار حرا ہوکیونکر نہ شجر اس کے تعلم کا ہرا ہو تم سے ہی ہیں کونین کے سب تارے منورتم خالق کونین کی یوں خاص ضیا ہو ناعت ہوں میں … Read more

انگریزی پڑھنے سے تقدیر سے زیادہ نہیں ملتا..(موجودہ دور میں علم دین کی ضرورت و اہمیت)از قلم: محمد مجتدٰی رضا خان متعلم:جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف،ضلع:ایٹہ [یوپی]

موجودہ دور میں معاشرے کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ آج قوم مسلم صرف مغربیت کو ترجیح دے رہی ہے اور عصری علوم کو حاصل کرنے کے لیے علم دین مصطفیٰ ﷺ سے بیزاری ظاہر کر رہی ہے جس کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ … Read more