سید شاہ مصطفیٰ علی سبز پوش علیہ الرحمہ خانقاہ رشیدیہ کے دینی افکار و خیالات کے مظہر۔از۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریليز (مہراج گنج)خانقاہ رشیدیہ ہندوستان کی قدیم روحانی اور عملی خانقاہ ہے ۔ یہاں کے مشائخ نے اپنے علمی و دعوتی دونوں حیثیتوں کو ثابت کیا،اور ان دونوں میدانوں میں بےلوث خدمات انجام دیں ۔اس سلسلے کے مشائخ نے اعتقادی’ فقہی اور سوانحی کتابیں بھی لکھی ہیں۔انہیں مشائخ کرام میں ایک نابغئہ روزگار ‘ … Read more

کہیں ہمارے اندر یہ برائیاں تو نہیں؟از:(حافظ) برکت علی قادری مدرس شعبۂ حفظ:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر(راجستھان)

آج جس ماحول اور معاشرہ میں ہم اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں اس کا اسلامی طرزِ زندگی سے تعلق نہایت ہی کمزور ہو چکا ہے،اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ہمارے خیالات،احساسات، اخلاقیات، معاملات، عبادات، غرض کی ہر شعبۂ زندگی میں ابتری و بدحالی نظر آتی ہے، آج ہم کہنے کے تو مسلمان ہیں … Read more

والدین کے ساتھ حسن سلوک کا صلہ اوران کی نافرمانی کاانجام: احادیث کی روشنی میں،،از: (علامہ پیر) سید نور اللہ شاہ بخاری

(مہتمم و شیخ الحدیث)دار العلوم انوار مصطفیٰ (سجادہ نشین :خانقاہ عالیہ بخاریہ)سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) والدین رشتے میں ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں۔ رشتوں کو اگر دیکھا جائے تو رشتے دو طرح کے بنتے ہیں، ایک روحانی دوسرے جسمانی ۔ روحانی رشتہ جس کو ہم ایمانی رشتہ بھی کہتے ہیں یہ ایک محبتوں کا کنکشن … Read more

غزل۔۔از: سید خادم رسول عینی

ہو رہا ہے حال ابتر کیا بتاؤں میرے یاروقت کا رہزن ہے رہبر کیا بتاؤں میرے یار کب نوازیں گے وہ آکر میرے قلب تار کوسونا سونا دل کا منظر کیا بتاؤں میرے یار ڈھا دیا نفرت کے بلڈوزر نے اس کو ایک دن‌اب کہاں الفت کا دفتر کیا بتاؤں میرے یار جس کی اک … Read more

نعت مصطفیٰﷺبزمِ تاجُ الشَ٘رِیعَہ،،از ✒ کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا شریف

نقشِ غم دل سے مٹانے کے لیےان کی رحمت ہے ہنسانے کے لیے میں ہوں صہباۓ محبت میں حضورعصرِ قسمت پھر سے پانے کے لیے روغنِ عشق و محبت چاہیےدل کو فرقت میں جلانے کے لیے عرشِ دل پر جلوہ فرمائیں حضورفرش سے ہم کو اٹھانے کے لیے بلبلِ تخییل رہتی ہے مدامگلشنِ مدحت میں … Read more

نعت شہہ عالمین ﷺاز ✒کلیم احمد رضوی مصباحی پوکھریرا شریف

مہِ چرخ یوں ضوفشاں ہے، نہیں ہےجوابِ رخِ جانِ جاں ہے ، نہیں ہے ترے نام سے جب رواں ہے مسلسلیہ جوۓ نَفَس رائیگاں ہے، نہیں ہے مرے طائرِ جاں! یہ چہکار کیسیمدینہ ترا آشیاں ہے ، نہیں ہے ترے حسن کےآگے پھرکس کی ہستیوہ جو نازِ شیشہ گَرَاں ہے ،نہیں ہے الگ شان ہے … Read more

برادران وطن کا ایک بڑا طبقہ مسلم کمیونٹی کے ساتھ کھڑا ہے، ازقلم: شیرمہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضوی صدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاءپوجانگر ، میراروڈ ممبئی

اس وقت ملک میں جو ہورہا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ایک خاص نظریہ ہے جسے ملک کے تمام طبقات پر مسلط کرنے کی ناپاک کوششیں کی جارہی ہے یہ وہ نظریہ ہے جو ملک کو ایک مرتبہ پھر غلامی کی زنجیر میں جکڑ سکتا ہے اس کی سد باب کے لئے ہمیں مسلسل … Read more

نعت مصطفی’ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔از: سید خادم رسول عینی

ناموس مصطفیٰ پہ کریں جان ہم فداشہکار کبریا پہ کریں جان ہم فدا اصحاب مصطفی’ کا یہی تھا حسیں شعارعشق شہ ہدی’ پہ کریں جان ہم فدا جس نے یہ کائنات کا نقشہ بدل دیااک ایسے رہنما پہ کریں جان ہم فدا تعلیم جس نے دی ہے مساوات کی ہمیںاس کے ہر اک کہا پہ … Read more

جمہوری ملک میں یوگی حکومت کا طریقہ جابرانہ اور ملک کو شرمسار کردینے جیسا ہے، ازقلم : شیرمہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاءپوجانگر ، میراروڈ ممبئی

ازقلم : شیرمہاراشٹرا مفتی محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاءپوجانگر ، میراروڈ ممبئی جس ملک کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام دیاجاتاہے وہ ملک ہمارا بھارت ہے ، مختلف قبائل و مذاہب کے لوگ مختلف تہذیب و ثقافت ، الگ الگ زبانوں میں گفتتگو کرنے کے باوجود گنگا جمنی … Read more

غزل۔۔جو حق ھے اس کو جہاں میں دکھا کے دم لینگے،،از: سید خادم رسول عینی

جو حق ھے اس کو جہاں میں دکھا کے دم لینگےحدیث سرور دیں کی سنا کے دم لینگے ہمارے ہند کو اسلاف نے سنوارا ہےتمام ملک میں توحید لاکے دم لینگے اچھل رہے ہیں بہت ، اپنا عزم ہے اب یہکہ باطلوں کے سروں کو جھکاکے دم لینگے نہیں ہے وقت ابھی سونے کا ، … Read more