نعت سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔از: سید خادم رسول عینی
ہر حیطہء مکان سے آگے نکل گئےسرکار آسمان سے آگے نکل گئے منزل حبیب رب جہاں کی ہے لامکاںجبریل کے گمان سے آگے نکل گئے یوں فتح کی صحابہ نے فیض حبیب سےایران و اصفہان سے آگے نکل گئے ان کی فصاحت ایسی کہ تاریخ ہے گواہوہ سارے خوش بیان سے آگے نکل گئے ہر … Read more